فوجی سیمنٹ کو سرکاری زمین کی فروخت کا معاملہ کیا ہے؟
حکومت پنجاب نے ضلع ڈیرہ غازی خان میں 821 ایکڑ سرکاری زمین کی نیلامی کی ہے جس میں فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ سب سے زیادہ بولی لگا کر زمین کی خریداری کے لیے ترجیحی کمپنی قرار پائی ہے محکمہ ریونیو پنجاب کے مطابق ڈی جی خان کی مقامی انتظامیہ کی زیر نگرانی نیلامی…
حکومت نےآئی ایس آئی کو سرکاری عہدیداروں کی اسکریننگ کا باضابطہ اختیار دے دیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے باضابطہ طور پر انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو سرکاری عہدیداروں کی بھرتی، تقرر اور تعیناتیوں سمیت ترقیوں سے قبل ان کی اسکریننگ کا اختیار دے دیا ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ’سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 25 کی…
کوہِ سلیمان کے جنگلات قیامت خیز شعلوں کی لپیٹ میں… آخر وجہ کیا ہے؟
کوہِ سلیمان مقامی پشتون قبائل میں ‘قیسا غر’ کے نام سے معروف ہے۔ یہ دراصل کوہِ ہندوکش کے جنوب سے شروع ہونے والا وہ طویل پہاڑی سلسلہ ہے جو خیبرپختونخوا کے جنوبی علاقوں وزیرستان، ڈیرہ اسماعیل خان اور بلوچستان کے نوزائیدہ ضلع شیرانی، ژوب اور…
نیوزی لینڈ کا معروف ’سرکاری جادوگر‘ نوکری سے فارغ
کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ کی سٹی کونسل نے معروف سرکاری جادوگر کو نوکری سے نکال دیا ہے، جو تقریباً گزشتہ پینتیس برس سے شہر کی سڑکوں پر جادوئی کرتب دکھا کر لوگوں کو تفریح مہیا کر رہا تھا اس جادوگر اصل نام تو ایان بریکنبری ہے، لیکن شناختی کارڈ…
کھارو چھان: قصہ سمندر کے ہاتھوں لُٹ جانے والی بستیوں کا
کناروں تک لبالب بھرے دریا کا سکون درہم برہم کرتی موٹربوٹ پانی کو بانٹنے کی ناکام کوشش کرتی رواں دواں تھی۔ انجن کا شور لہروں کی مدھر آہٹ نگل رہا تھا۔ میں نے پانی میں ہاتھ ڈالا اور چلو بھر کر پیا۔ ہلکی سی کڑواہٹ بتا گئی کہ دریا کی لہروں میں سمندر کے پانی…
فی لیٹر پٹرول پر 47 روپے ٹیکس کا حکومتی اعتراف
ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ : ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ برائے توانائی ﻋﻤﺮ ﺍﯾﻮﺏ ﻧﮯ اعتراف کیا ہے کہ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻓﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﭘﯿﭩﺮﻭﻝ ﭘﺮ 47 ﺭﻭﭘﮯ ﭨﯿﮑﺲ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ انہوں ﻧﮯ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭩﺮﻭﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺧﺮﯾﺪ ﺍﻭﺭ ﭨﯿﮑﺲ ﺑﺮﺍﺑﺮ ہیں. ان کے مطابق ﭘﯿﭩﺮﻭﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖِ ﺧﺮﯾﺪ 48 ﺭﻭﭘﮯ 54…