پنجاب: سرکاری ہسپتالوں کو جعلی ادویات فراہم کرنے میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ، کون سی دوائیں شامل ہیں؟
پنجاب کے صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر اختر ملک کا کہنا ہے کہ ان کے محکمے کے ڈرگ کنٹرول ونگ نے بین الصوبائی سطح پر سرگرم ایک بڑے نیٹ ورک کا سراغ لگایا ہے، جو پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کو غیر معیاری ادویات فراہم کرنے میں ملوث رہا ہے…
صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے پر نگراں حکومت کا قیام کیسے؟
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے اور سندھ بلوچستان سے استعفوں کے اعلان کے بعد ملک میں ایک نئی سیاسی بحث چھڑ گئی ہے عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کو سیاسی…
دہشت گرد اتحادیوں کے سہارے نتن یاہو کی متوقع حکومت!
اسرائیل حکومت سازی کے لیے مشاورت کے مرحلے میں ہے۔ یہ سامنے نظر آ رہا ہے کہ پارلیمنٹ میں اتحادیوں کے ذریعے ملنے والی حالیہ اکثریت کے نتیجے میں نتن یاہو کو چھٹی بار وزیر اعظم بننے کا اعزاز اور اختیار ملا چاہتا ہے یہ نتن یاہو کے لیے محض حکومت و اقتدار نہیں…
سرکاری اسپتالوں کا وہ رخ، جو عوام سے اوجھل رہتا ہے۔۔
پہلا منظر: اسٹریچر پر پڑی لڑکی زندہ تو تھی مگر حالت مُردوں سے بھی بدتر تھی۔ پیلی پھٹک رنگت، آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئیں، پپڑی زدہ ہونٹ اور بے چینی کا وہ عالم کہ تکیے پر سر مارتی تھی سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹروں کے لیے یہ منظر معمول کا حصہ ہے۔ دُور دراز…
مودی سرکار اسلام یا مسیحیت اپنانے پر ریزرویشن کے خلاف کیوں؟
حال ہی میں مودی سرکار نے سپریم کورٹ میں داخل حلف نامے میں دلیل دی ہے کہ اسلام اور عیسائیت میں اونچ نیچ نہیں ہے لہٰذا دلت ہندو مذہب تبدیل کرنے کے بعد ریزرویشن کا آئینی حق کھو دیتا ہے۔ جبکہ متعدد تنظیموں نے اس دلیل کو بے بنیاد قرار دیا ہے واضح رہے کہ…
یہ فلم کئی بار دیکھی ہے
پاکستان میں اب تک چار فوجی حکمران آئے، جنہوں نے مجموعی طور پر پچھتر برس میں سے بتیس برس براہ راست حکومت کی اور تینتالیس برس بلاواسطہ انداز میں ریاستی اختیارات استعمال کیے جو بھی فوجی حکمران براہِ راست آیا، اس نے آتے ہی چار باتیں ضرور کہیں۔ اوّل، مجھے…
میکسیکو کے 43 لاپتہ طلبا: واقعے کے اہم کرداروں کا کیا ہوا؟
میکسیکو کے ایک چھوٹے اور پُرسکون قصبے ’ککولا‘ سے آدھے گھنٹے کی مسافت پر کوڑے کرکٹ کے ایک ڈھیر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ وہ مقام ہے، جس کے نیچے ان 43 طلبا کی آخری آرام گاہ ہے، جو 26 ستمبر 2014ع کو ایک مظاہرے میں حصہ لینے کے بعد واپس اپنے…
حکومتی اراکین کی مزید ‘آڈیو کلپس’ لیک، ’وزیراعظم آفس کی سو گھنٹے سے زائد کی گفتگو ویب سائٹ پر برائے فروخت‘
وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیو لیک کے بعد حکمراں اتحاد کے رہنماؤں کی گفتگو پر مشتمل مزید مبینہ آڈیو کلپس منظر عام پر آئی ہیں، خدشات ہیں کہ وزیراعظم کے دفتر سے ڈیٹا ’ہیک‘ کیا گیا ہے وزیر اعظم کی آڈیو لیک میں کیا ہے؟ خیال رہے کہ صرف ایک روز قبل وزیر اعظم…