کہیں ہم گوادر کے آثارِ قدیمہ گنوا نہ دیں
اگست کا گرم دن تھا، شام ڈھلنے سے پہلے میں اپنے ایک دوست کے ساتھ کریموک ہوٹل میں چائے کی چسکیاں لے رہا تھا۔ ہوٹل میں مچھیرے بھی خوش گپیوں میں مصروف تھے۔ ہمارے ساتھ بیٹھے بیشتر ماہی گیروں کو شاید یہ معلوم ہی نہیں تھا کہ ‘کریموک ہوٹل’ گوادر کے…
‘گوادر کو حق دو’ تحریک کا حکومت سے مذاکرات کے باوجود دھرنا جاری
کوئٹہ – چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے نقطۂ آغاز اور بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے شہری ان دنوں اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے احتجاجی تحریک چلا رہے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے دھرنا دے رکھا ہے یہ دھرنا گوادر کے عوام کی جانب سے شروع کی…
سی پیک کو ’پنجاب، چین اقتصادی راہداری‘ قرار دینے والے مولانا ہدایت الرحمان کون ہیں؟
’میں تو تیار ہوں، کیا آپ تیار ہیں؟‘ گوادر کی مختلف سڑکوں پر بلوچی زبان میں کیے گئے اس سوال کی آڈیو آپ کو ضرور سننے کو ملے گی گوادر میں ہر طرف اس بات کے چرچے ملیں گے کہ کیا آپ مولانا ہدایت الرحمان کے دھرنے میں شریک ہو رہے ہیں اور اگر نہیں…
’گوادر کو حق دو تحریک‘ کا احتجاجی دھرنا جاری
گوادر : مولانا ہدایت الرحمٰن کہ قیادت میں ’گوادر کو حق دو تحریک‘ کا مطالبات کے حق میں گوادر میں احتجاجی دھرنا گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہے دھرنے کے شرکاء کا کہنا ہے کہ گوادر میں غیر قانونی ماہی گیری کا خاتمہ اور دیگر مطالبات تسلیم کیئے جانے تک دھرنا جاری…
گوادر، نامعلوم افراد نے طلبہ کے لئے آنے والی مفت کتابیں سمندر برد کردیں
گوادر : بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں نامعلوم افراد گورنمنٹ ہائی اسکول گوادر جدید کی درسی کتابیں سمندر میں پھینک کر فرار ہو گئے یہ کتابیں محکمہ تعلیم کی جانب سے اسکول کے طلبہ کو مفت دینے کے لئے اسکول بھجوائی گئی تھیں علاقہ مکینوں نے کتابیں ساحل پر پڑی…
جیونی کے ساحل پر نایاب آرہ مچھلی ماہی گیروں کے جال میں آگئی
جیونی : پاکستان اور ایران کی سمندری سرحد پر نایاب آرہ مچھلی ماہی گیروں کے جال میں آنے کا انکشاف ہوا ہے ورلڈ وائلڈ لائف فیڈریشن (ڈبلیو ڈبلیو ایف) پاکستان کے مطابق 29 اکتوبر کو جیونی کے ساحل پرماہی گیروں نےنایاب نسل کی آرہ مچھلی کے جال میں آنے کی اطلاع دی.…
سی پیک مرکز کی منتقلی، گھگھر میں دو ہزار ایکڑ اراضی کی تلاش شروع
کراچی : سی پیک کے مرکز کو گوادر سے کراچی منتقل کرنے کے فیصلے کے بعد گھگھر پھاٹک کے قریب اور سپر ہائی وے گڈاپ میں دو ہزار ایکڑ زمین کی تلاش شروع کر دی گئی ہے، جو ہائی سیکیورٹی زون ہوگی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس زمین پر سی پیک اتھارٹی کے دفاتر…
گوادر کے ماہی گیروں کی بے بسی
مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کا تعلق گوادر سے ہے، وہ جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل ہیں۔ انھیں ایک کھلی کچہری میں شرکت کا موقع ملا۔ اس کچہری میں اعلیٰ سرکاری حکام بھی شریک تھے۔ مولانا ہدایت الرحمن نے اس محفل میں دل کے پھپھولے خوب پھوڑے۔ انھوں نے کہا…