’حق دو تحریک ختم نہیں ہوئی‘ گوادر میں دوبارہ دھرنا جاری
گوادر – بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں شہری ایک بار پھر ’حق دو تحریک‘ کے تحت سراپا احتجاج ہیں اور انہوں نے گوادر بندرگاہ کو جانے والے راستے کو جمعے (18 مارچ) سے بند کر رکھا ہے، جس کی وجہ سے آمد و رفت معطل ہے دھرنے کی سربراہی ایک بار پھر مولانا…
کلمت بندرگاہ اور بستی: ”سمندر میں عرصے بعد مشکا، پاپلیٹ اور جھینگا نظر آیا“
کلمت – بلوچستان کے علاقے کلمت کے ساحل پر دوپہر کے ساڑھے بارہ بجے تھے۔ چھ سے آٹھ سال کی عمر کے کئی بچے آ کر ساحل پر بیٹھے، اُن کی نظریں سمندر کی طرف تھیں۔ بالآخر ڈیڑھ بجے کے قریب چند کشتیاں سمندر میں نظر آنا شروع ہو گئیں جیسے ہی کشتیاں ساحل پر…
گوادر: کوہِ باطل کے پہاڑوں کے درمیان قائم فٹبال اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش مکمل
گوادر – بندرگاہ کے شہر گوادر میں دلکش کرکٹ اسٹیڈیم کے بعد کوہِ باطل کے پہاڑوں کے دامن میں قائم فٹ بال اسٹیڈیم کا بھی افتتاح کیا جائے گا، جو مکران کے شہریوں اور خاص طور پر کھیلوں کے شائقین کے لیے خوشی کا باعث بنے گا گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے…
گوادر میں کوہ باطل پر تاریخی آثار کو نقصان کس نے پہنچایا؟
گوادر – بلوچستان کے ساحلی اور تاریخی شہر گوادر کے مقام کوہ باطل پر سولہویں صدی کے پرتگالی آثار قدیمہ کو دانستہ نقصان پہنچائے جانے کی اطلاعات ہیں، جس کی تصدیق مقامی افراد نے بھی کی ٹوئٹر پر ایک صارف نوفل شاہ نے سب سے پہلے اس جانب نشاندہی کروائی۔…
مطالبات منظور نہ ہونے‘ پر حق دو بلوچستان تحریک نے پھر دھرنا دے دیا
اورماڑہ – بلوچستان حکومت سے معاہدے کے بعد 31 روزہ دھرنا ختم کرنے والے حق دو بلوچستان تحریک نے صوبے میں ایک مرتبہ پھر دھرنے دے دیا ہے حکومت بلوچستان کی وعدہ خلافی کو حالیہ دھرنے کی وجہ قرار دیتے ہوئے حق دو تحریک کا کہنا ہے کہ مطالبات پر عمل نہیں کیا…
گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: حکومت
گوادر – حکومت کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں کسی تیل صاف کرنے کے کارخانے یا ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے یہ بات وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر نے قومی اسمبلی کو گذشتہ دنوں بتائی۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا…
گوادر میں زلزلہ، مکران میں سونامی کا خدشہ
گوادر – صوبہ بلوچستان کے ساحلی علاقے ضلع گوادر اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جبکہ محکمۂ موسمیات کی جانب سے مکران سب ڈکشن زون میں شدید زلزلے اور سونامی کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گوادر میں…
گوادر کے تاریخی احتجاج کے بارے میں معروف تجزیہ نگار عائشہ صدیقہ کیا کہتی ہیں
کراچی – اپنے بے باک موقف کی وجہ سے جانی جانے عالی معروف تجزیہ نگار عائشہ صدیقہ کا کہنا ہے کہ عوامی تحریکیں متاثر کن اور امید پیدا کرنے والی ہوتی ہیں، جیسا کہ گوادر بلوچستان میں ہونے والا عوامی مظاہرہ تھا۔ ہزاروں لوگوں کا اپنے حقوق کے لیے مارچ اور…