”سر درد کا تعلق نظر کے چشمے سے ہے۔“ یہ حقیقت ہے یا محض وہم؟
اگر آپ کو کبھی لگا ہے آپ کا چشمہ ہمیشہ آپ کو سر درد دیتا ہے تو آپ اکیلے نہیں ہیں۔ بہت سے لوگوں نے اس مسئلے کا تجربہ کیا ہے، اور اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں۔ نظر کا چشمہ لگانے والے بعض اوقات سردرد کی شکایت کرتے ہیں، خاص طور پر وہ…
سر درد کی عام وجوہات کیا ہیں؟
ہم میں سے اکثر افراد کو سر درد کی شکایت رہتی ہے اور اس کیفیت میں متاثرہ افراد صرف اس سے چھٹکارا پانے کی ہی کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ کوئی پین کلر کھا کر سکون حاصل کرتا ہے، جبکہ بعض آرام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں بار بار یا روٹین میں مسلسل یا تواتر…
مائگرین: عام سر درد سمجھی جانے والی بیماری، جو طبی ماہرین کے لیے بھی دردِ سر بنی ہوئی ہے!
مائگرین عام سر درد نہیں ہے بلکہ یہ ایسی کیفیت ہے، جس میں انسان کے سر میں درد کی ٹیسیس اٹھتی ہیں، کچھ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا سا چھا جاتا ہے جبکہ کچھ کو غنودگی ہونے لگتی ہے، یہاں تک کہ کچھ لوگوں کو قے اور متلی کی کیفیت بھی ہونے لگتی ہے…
سر درد کے لیے تیار کیے گئے ناک کے پہلے اسپرے کو استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی
امریکی طبی ادارے نے سر درد یا مائگرین کے علاج کے لیے تیار کیے گئے دنیا کے پہلے ناک کے اسپرے کے استعمال کی اجازت دے دی ہے، جس کے بعد امکان ہے کہ یہ جلد ہی مارکیٹس میں عام استعمال کے لیے دستیاب ہوگا واضح رہے کہ اس وقت دنیا بھر میں مائگرین یا…
ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے عوامل عمر کے ساتھ تبدیل ہوسکتے ہیں، تحقیق
گیلوے، آئرلینڈ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈیمینشیا کی بیماری میں مبتلا ہونے کے امکان سے متعلقہ عوامل ممکنہ طور پر عمر کے ساتھ تبدیل ہو سکتے ہیں ڈیمینشیا ایک ایسی دماغی بیماری ہے جس میں انسان کی دماغی صلاحیتیں جیسے کہ سوچنا، یادداشت وغیرہ…
ہر سال دنیا کی 50 فیصد سے زیادہ آبادی کو متاثر کرنے والی بیماری
مگر اب جاکر پہلی بار ایک تحقیق میں علم ہوا کہ ہر سال دنیا بھر میں کتنے افراد سردرد کا شکار ہوتے ہیں اور یہ تعداد بہت زیادہ ہے۔ سائنسدانوں نے سردرد پر ہونے والی 350 سے زیادہ سائنسی تحقیقی رپورٹس کے تجزیے سے دریافت کیا کہ گزشتہ سال دنیا بھر میں 50 فیصد…