Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

دل کے مریض افراد کے لیے دورانِ سفر اپنی صحت کا خیال رکھنے کے لیے چند تجاویز

By Akhtar Rasool
اپریل 17, 2023 2 Min Read
0

دل کی بیماریوں میں مبتلا افراد کے لیے کبھی کبھار سفر کرنا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے، خاص طور پر جب سفر بہت طویل ہو، سیسے میں طویل انہیں دل بند ہونے کا احساس اور اضافی آکسیجن کی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے

اس دوران طبی ماہرین چند باتوں کا خیال رکھنے کا مشورہ دیتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ سفر پر جانے سے قبل کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے

ہیلتھ رپورٹ کے مطابق ماہرین صحت نے ایسے مریضوں کے لیے کچھ تجاویز پیش کی ہیں، جس کی مدد سے ان کا طویل سفر پر سکون رہ سکتا ہے

اول۔ اٹلانٹا کے نارتھ سائیڈ ہسپتال کے ماہرِ امراضِ قلب، ونسٹن ایچ گانڈی جونیئر کا کہنا ہے کہ جب آپ سفر کرتے ہیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس ادویات موجود ہوں

دوئم۔ اگر آپ ہائیکنگ یا پہاڑوں پر چڑھنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں تو بہتر ہے کہ اس سلسلے میں پہلے اپنے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کر لیں

سوئم۔ دل کے مریض سفر کے دوران صرف ایک جگہ نہ بیٹھے بلکہ حرکت کرتے رہیں، اگر آپ ہوائی جہاز پر سفر کر رہے ہیں تو ہر آدھے گھنٹے بعد ہلکی پھلکی ورزش کریں اور کچھ دیر چہل قدمی کر لیں

چہارم۔ دل کے مریضوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی خوراک پر توجہ دیں، چکنائی اور زیادہ تیل والے کھانوں سے پرہیز کریں

پنجم۔ سفر کے دوران تازہ پھل اور سبزی کا بنا سالن ڈبے میں پیک کر لیں تاکہ سفر کے دوران آپ آرام سے کھا سکیں

ششم۔ سفر کرنے سے قبل پہلے کارڈیک ٹیسٹ، ای این جی، ایکو کارڈیوگرافی اور ڈاکٹر کے مطابق دیگر ٹیسٹ لازمی کروائیں

ہفتم۔ آپ صرف اس وقت سفر کریں، جب ڈاکٹر کی جانب سے آپ کو مکمل طور پر فٹ قرار دیا گیا ہو

ہشتم۔ اپنے ڈاکٹر کو اپنے سفر کے منصوبوں کے بارے میں بتائیں تاکہ وہ آپ کو بہترین مشورہ دیں سکیں کہ سفر کے دوران آپ کو کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے، مثال کے طور پر کچھ لوگوں کو اضافی آکسیجن کی ضرورت ہو سکتی ہے۔

Tags:

best exercises for overall health and longevitybreakfast for healthy heartHealthHealth CareHeartHeart Attackheart attack symptoms in womenHeart Diseaseheart disease symptomsheart diseasesheart failureheart failure symptomsHeart Healthhome care after heart surgery in tamilis it ok to fly with heart problems?signs of a heart attacksigns of heart attack in womensitting for healthtelugu health tipswalking exercise for heart patients
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکا بچوں کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال، والدین کی اجازت سے مشروط کرنے پر غور کرنے لگا۔۔

Next

برگر اور آئس کریم کھانے کے شوقین افراد کے لیے بُری خبر

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme