ایجوکیشن سٹی میں آغا خان ہاسپٹل کی زہریلی ہوائیں
کوئی مانے یا نہ مانے ہمارے لہو سے ہماری قبروں پہ ’ترقی‘ کی عمارت تعمیر ہو رہی ہے، چاہے وہ پچھلے پچھتر سال سے کراچی شہر کا پھیلتا کنکریٹ کا جنگل ہو، جس میں کراچی کے انڈیجینئس لوگوں کو اپنی ہی زمینوں، گھروں سے بےدخل کیا گیا، ان پچھتر سالوں میں قبضہ مافیا و…
ہیپاٹائٹس کا ٹائم بم: ایک کروڑ بیس لاکھ سے زائد پاکستانی ہیپاٹائٹس کا شکار!
گزشتہ روز منائے گئے ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر پاکستان کے لیے پریشان کن خبریں سامنے آئیں، جن کے مطابق ماہرین کا اندازہ ہے کہ ملک میں ایک کروڑ بیس لاکھ سے زائد افراد اس بیماری میں مبتلا ہیں ماضی میں ہیپاٹائٹس کے انسداد کے لیے مختلف حکومتوں کی طرف سے کئی…
ہیپاٹائٹس اے وائرس کے طریقہ واردات کا بنیادی راز افشا
دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے ہیپاٹائٹس اے کی اب تک کوئی دوا موجود نہیں، لیکن اب پہلی بار اس کے وائرس کے تیزی سے پھیلنے میں پروٹین اور اینزائم کے کرداروں کو اچھی طرح سمجھا گیا ہے اس دریافت کو طبی دنیا میں اس لیے اہم سمجھا جا رہا ہے کہ اس سے…
امریکہ: ہیپاٹائٹس کا پراسرار پھیلاؤ، پانچ بچے ہلاک، سو شدید بیمار
امریکا میں طبی ماہرین جگر کی پراسرار بیماری کے پھیلاؤ کی تحقیقات کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے اب تک پانچ بچے ہلاک اور سو سے زائد جگر کی شدید بیماری میں مبتلا ہو چکے ہیں امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) کے مطابق گذشتہ سات ماہ میں 25 ریاستوں میں 109…
یورپ سے شروع ہونے والی ہیپاٹائٹس کی پُراسرار قسم متعدد ممالک کے بچوں میں تشخیص
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ یورپ کے متعدد ممالک سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں بچوں میں تشخیص ہونے والی ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم سے کم از کم ایک ہلاکت ہوچکی جب کہ کیسز کی تعداد 190 تک جا پہنچی ہے ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم رواں ماہ اپریل کے…
یورپ و امریکی ممالک کے بچوں میں ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم کی تشخیص
کراچی – براعظم یورپ کے چند ممالک اور امریکا کے بچوں میں ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم کی تشخیص کے بعد ماہرین نے پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے بیماری کے سراغ لگانے پر کام شروع کردیا برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ابتدائی…
بلوچستان میں پینے کے پانی کی عدم دستیابی اور سنگین صورتحال اختیار کرتا ہیپاٹائٹس
پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی بلوچستان کے صرف ایک ڈویژن یا ڈسٹرکٹ کا مسئلہ نہیں بلکہ صوبے کے تمام اضلاع کو ایسی ہی صورتحال سامنا ہے خود سرکاری ذرائع اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ بلوچستان کی ایک کروڑ 23 لاکھ آبادی میں سے 85 فیصد آبادی کو تو پینے کا صاف…