آخری سفر (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
یہ کوئی غیر معمولی بات تو نہیں کہ کوئی رات کے پچھلے پہر ٹیکسی بلائے اور کہیں جانا چاہے۔ عام طور پر ٹیکسی چلانے والے اپنی گاڑی کے پاس ہی گھر کے آگے اس پتے پر بلانے والوں کے باہر نکلنے کا انتظار کرتے ہیں پر اس نے کبھی ایسی پابندیوں کو مانا نہیں تھا،…
ڈپٹی کلکٹر (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
شکلدیپ بابو قریب ایک گھنٹے بعد واپس لوٹے۔ گھر میں داخل ہونے کے بعد انہوں نے برآمدے کے کمرے میں جھانکا، کوئی موکل نہیں تھا اور محرر صاحب بھی غائب تھے۔ وہ اندر چلے گئے اور اپنے کمرے کے سامنے برآمدے میں کھڑے ہو کر بندر کی مانند آنکھیں مٹکا مٹکا کے انہوں نے…
آس پاس کہیں۔۔ (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
کل رات ایک خواب دیکھا۔ میں اپنے جسم کے اندر قید ہوگیا ہوں۔ میرا جسم سو رہا ہے۔ میں اسے اندر سے ٹھوکریں مار مار کر جگانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ جسم سویا پڑا ہے اور میں اپنے ہی جسم کے اندر تڑپ رہا ہوں؛ سانس کی نلی کے آس پاس کہیں۔۔ بابا نے…
فراڈ کو قومپرستی کی چادر میں چھپائے کی کوشش: ’اڈانی کب سے بھارت بن گیا؟“
حال ہی میں ایک امریکی فرم ہنڈن برگ ریسرچ نے اڈانی گروپ پر اپنے حصص اور کھاتوں میں ہیرا پھیری کے ذریعے کارپوریٹ ورلڈ کا سب سے بڑا فراڈ کرنے کا انکشاف کیا، جس کے بعد گروپ کے مالک بھارت کی معروف کاروباری شخصیت اور کچھ روز قبل تک ایشیا کے امیر ترین شخص گوتم…
گجرات فسادات میں ریپ اور قتل کے مجرمان کے خلاف بلقیس بانو کی اپیل خارج
بھارتی سپریم کورٹ نے گجرات کے مسلم کش فسادات کی متاثرہ خاتون بلقیس بانو کی وہ درخواست خارج کر دی ہے، جس میں انہوں نے اپنے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی اور خاندان کے دیگر افراد کو قتل کرنے والے گیارہ مجرموں کی رہائی کے خلاف اپیل دائر کی تھی اس سلسلے میں…
پانچ مختصر کہانیاں
1. خوابوں میں بندوق نہیں چلائی جاسکتی ہم نے بھیڑیوں کو قصبے سے بھگانے کی ہر ممکن کوشش کی تھی مگر ایک وقت آیا جب ہمیں محسوس ہونے لگا جیسے وہ انسانوں سے مقابلے پر اتر آئے ہیں، ہم جب انہیں کہتے کہ ”ہش بھاگو یہاں سے“ تو وہ ہمیں گھورنے لگ جاتے۔ ایسی خون…