جرمنی کی اترن بھارت نے کیوں پہنی؟
اس وقت بھارت میں جس تیزی سے عام ذہن مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے مسلح کیے جا رہے ہیں، آنے والے برسوں میں یہ روش اس ریاست کے ماتھے کا کلنک بن سکتی ہے اور یہ وہ ٹیکہ ہے جسے دھونے کے لیے اکثر اوقات عشرے بھی ناکافی ہوتے ہیں۔ یہ جبر بھی…
دیوی کو خوش کرنے کے لیے بھارتی کسان نے اپنی زبان کاٹ ڈالی
بھارت میں ایک کسان نے دیوی کو خوش کرنے کے لیے اپنی زبان کاٹ ڈالی، پولیس کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے شہر نئی دہلی میں پیش آیا، کسان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش کے مشہور…
بھارت: دلت نوجوان اور ’اونچی ذات‘ کی لڑکی کی محبت اور شادی کے خونی انجام کی کہانی
بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے خوبصورت میدانوں میں واقع الموڑہ ضلع کے گاؤں بلٹی کی ’اونچی ذات‘ سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی گیتا اور جگدیش نامی ایک دلت نوجوان کی محبت ایک ایسے خونی انجام پر منتج ہوئی، جس نے ہر ذی احساس شخص کو رلا دیا گیتا جگدیش کی باتوں، اُن کی…
”گائے ذبح کرنے پر پانچ قتل کر چکے ہیں“ بی جے پی رہنما کا دعویٰ
بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والے راجستھان کے رہنما گیان دیو آہوجا نے کہا ہے ”گائے کو ذبح کرنے کے معاملے پر اب تک ہم پانچ افراد کو قتل کر چکے ہیں“ بھارتی ٹی وی این ڈی ٹی وی کے مطابق گیان دیو کی ایک وڈیو سامنے آئی…
بھارت میں مودودی اور سید قطب کی کتابیں نصاب سے خارج
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں برِصغیر کے معروف عالم دین مولانا مودودی اور مصری اسلامی اسکالر سید قطب کی کتابوں کو نصاب سے خارج کر دیا گیا ہے۔ بعض انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے ان کی کتابوں پر اعتراض کیا گیا تھا بھارت کے بعض ہندو قوم پرستوں نے وزیر اعظم…
بارش کے لیے مینڈکوں کی شادی ، تیز برسات کے بعد طلاق میں تبدیل
بھارت میں ایک عجیب مذہبی رسم کے تحت خشک سالی سے خاتمے کے لیے نر اور مادہ مینڈک کی شادیاں کرائی جاتی ہیں حال ہی میں اس ضمن میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ ہوا کچھ یوں کہ گزشتہ برس خشک سالی کی وجہ سے جب دو مینڈکوں کی شادیاں کرائی گئیں تو اس کے…
بھارت: کیا ’اگنی پتھ‘ کے پیچھے آر ایس ایس کی سوچ ہے؟
بھارت میں مودی سرکار نے گذشتہ کئی روز سے جاری پرتشدد مظاہروں اور حزب اختلاف سمیت مختلف حلقوں کے سخت ردِ عمل و احتجاج کے باوجود متنازع ’اگنی پتھ‘ اسکیم کے تحت فوج میں بھرتی کا پہلا نوٹیفکیشن جاری کر کے واضح کر دیا ہے کہ وہ اسے واپس لینے کا کوئی ارادہ نہیں…
بی جے پی کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی
ہندوستانی آئین کو پس پردہ رکھ کر 14 فیصد مسلم اقلیت پر دھونس دباؤ کی جو پالیسی پچھلے چند برسوں سے قائم کر دی گئی ہے، اس کے بعد ہندوتوا کے کارکن سمجھتے تھے کہ ان کی حکومت اندرونِ ملک کے حالات پر کسی دوسرے ملک کو مداخلت کی اجازت نہیں دے گی دوسری خوش…