”مسلمانوں کو ٹوپی اتار کر تلک لگوانے پر مجبور کردیں گے“ بمقابلہ ”حجاب والی بھارتی وزیراعظم“
لکھنؤ – بھارت میں ایک طرف حجاب کا تنازعہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اس میں شدت آتی جا رہی ہے۔ اسی دوران بی جے پی کے ایک اور رکن اسمبلی نے نیا بکھیڑا کھڑا کر دیا ہے بھارتی ریاست اترپردیش سے بی جے پی کے رکن…
بھارت کو ہندو ریاست بنانے کا اعلان کیا جائے، سنتوں کا مطالبہ
اتر پردیش – ہندو مذہبی رہنماؤں نے عام ہندوؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ دانستہ طور پر بھارت کو ”ہندو راشٹر“ (ہندو ریاست) یعنی ہندو ریاست لکھنا اور کہنا شروع کر دیں، تاکہ حکومت کو یہ بات تسلیم کرنے پر مجبور ہو کیا جائے ان سنتوں نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ…
بھارتی سوشل میڈیا پر ہندوتوا کی مقبولیت کا ’دھوکا‘
عرب بہار کی مقبولیت میں تیزی سے ہونے والے (اگرچہ مختصر مدت کے لیے) اضافے کے پیچھے بنیادی وجہ سوشل میڈیا تھی اس حوالے سے واشنگٹن یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق میں کہا گیا کہ ’۔۔۔سوشل میڈیا نے پورے شمالی افریقہ اور مشرق وسطی میں آزادی اور جمہوریت کے…
بھارت کا نوجوان، جو مسلمانوں سے نفرت پر مبنی تقاریر کے خلاف قانونی جنگ لڑ رہا ہے
اتراکھنڈ – دسمبر کے تیسرے ہفتے میں بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہری دوار میں ملک کی مسلم برادری کے خلاف مبینہ نفرت انگیز اور مسلمانوں کے قتل عام کی ہدایات پر مبنی تقاریر کی وائرل وڈیو لاکھوں لوگوں کی طرح گلبہار قریشی نے بھی دیکھی تھی۔ تاہم ان کا…
جو مسلمانوں کی نسل کشی کی بات کر رہے ہیں وہ خانہ جنگی شروع کرنا چاہتے ہیں، نصیرالدین شاہ
ممبئی : معروف بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ جو لوگ مسلمانوں کی نسل کشی کی بات کر رہے ہیں، وہ دراصل ملک میں خانہ جنگی شروع کرنا چاہتے ہیں بالی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے یہ بات معروف صحافی کرن تھاپر کے ساتھ ‘دی وائر’ کے لیے ایک…
بھارت: مذہبی اجتماع میں ہندوتوا رہنماؤں کی مسلمانوں کے قتل عام کی ہدایات
اتراکھنڈ – بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعتوں کے تین روزہ اجتماع میں نفرت انگیز تقاریر کے دوران ملک میں اقلیتوں کے خاتمے ، خصوصاً بیس کروڑ آبادی کی حامل مسلم اقلیت کو نشانہ بنایا گیا ہے انڈیا کی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہری دوار میں ہندو انتہا پسندوں کی…
ہندومت اور ذات پات
ذات پات کی وجہ سے بھارتی معاشرہ پیچیدگی کا شکار ہے جسے سمجھنا ایک مشکل عمل ہے۔ ذات پات کے ساتھ ہی یہاں جنگلوں اور پہاڑوں کی دور دراز بستیوں میں قبائل آباد ہیں، جن کے اپنے رسم و رواج اور زبانیں ہیں۔ ذات پات کا یہ رواج آریا اپنے ساتھ لے کر آئے، جو…
کوئی صورت نظر نہیں آتی
آہستہ آہستہ ہندوتوا کا نظریہ ایناکونڈا اژدھے کی طرح دیوار سے لگی بیس فیصد مسلم اقلیت کی جسمانی، سیاسی و ثقافتی ہڈیاں توڑ کر ہلاک کرنے کے ایجنڈے کی گرفت مضبوط تر کرتا جا رہا ہے یہ کوشش نازی جرمنی میں یہودی اقلیت کے خاتمے کی منصوبہ بندی سے زیادہ مربوط…