’انڈس کوئین‘ اور ’ڈیرہ کے ٹائیٹینک‘ کی داستان، جو کبھی دریا میں سفر کا ذریعہ تھیں۔۔
یہ 1857ع کی بات ہے، جب ریاست بہاولپور کے نواب صادق چہارم نے برطانیہ سے اپنے بحری بیڑے کے لیے بڑی کشتیاں منگوائیں، جن میں سے ایک جہاز فتح بہادر، دوسرا دی پرنس اور تیسرا انڈس کوئین تھا کشتی ستلج کوئین نواب بہاولپور کے ذاتی استعمال میں رہتی اور اس وقت جب…
زنجیروں سے پھولوں کے ہار تک، اسپیشل اولمپکس کی مشعل اٹھانے والی ثنا کپری کی کہانی
یہ ستمبر 2022 کی بات ہے جب صوبہ سندھ میں ضلع میر پورخاص کی تحصیل جُھڈو میں سیلابی ریلے نے داخل ہوتے ہی تباہی مچا دی، تباہی کے باعث مکانات ڈوب گئے جبکہ جھڈو کے رہائشی مال مویشیوں کی وجہ سے ڈوبے ہوئے گھروں میں انتہائی مشکل سے گزارا کرنے پر مجبور تھے جھڈو…
ٹماٹر کی کہانی، جسے کبھی ’زہریلا‘ پھل سمجھا جاتا تھا!
ٹماٹر ہمارے خطے کے کھانوں کا ایک اہم حصہ ہے اور اسے مختلف قسم کی سبزیوں، چٹنیوں، سلاد سے لے کر کئی پکوانوں میں استعمال کیا جاتا ہے یہ ٹماٹر کبھی تو بہت سستا دستیاب ہوتا ہے لیکن کبھی کبھی اس کی قیمتیں عالمِ مدہوشی میں اتنی اونچی اڑان بھرتی ہیں کہ یہ لگژری…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 14)
”لو میں تمہیں بتانا بھول گیا ہوں۔“ سندھو کی آواز نے مجھے متوجہ کیا ہے، ”یہاں لیہہ میں ہندوستان کا سب سے بڑا ٹرانس نیشنل پارک ’ہمس‘ واقع ہے۔ یہ برفانی چیتے کا سب سے گنجان آباد اور سب سے بلند پارک ہے۔ اس کے علاوہ میرے کنارے دو کوہان والے اونٹ ’نبرا ویلی‘…
ایک عوامی دانشور، گل حسن کلمتی
گل حسن کلمتی سے میری شناسائی 1980ع کی دہائی کے اوائل میں ہوئی، جب میں کراچی میں کالج کا طالب علم تھا۔ ترقی پسند طلبہ کی سیاست میں سرگرم ہونے کا مطلب یہ تھا کہ ہم تقریباً ہر ایک کو جانتے تھے- یا اس کے بارے میں سنا تھا، جس نے جنرل ضیاء کی فوجی…
چی گویرا کی کہانی، جو آج بھی ظلم اور جبر کے خلاف مزاحمت کی علامت ہے!
14 جون سنہ 1928 کو ارجنٹینا کے علاقے روساریو کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہونے والا ارنسٹو گویرا ڈی لا سرنا کو دنیا چی گویرا کے نام سے جانتی ہے۔ اس نے بیونس آئرس یونیوسٹی سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کی زمانہ طالب علمی میں اسے جنوبی اور وسطی امریکہ میں بہت…
تاریخ کی عدالت
ایک مطالعے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ماضی یا حال میں حکمران جو بھی مظالم کرتے ہیں، اس کی انہیں کوئی سزا نہیں ملتی۔ ان کی اپنی فوجی طاقت اور اثر و رسوخ ان کو تحفظ فراہم کرتا ہے انگریز مورخ لارڈ ایکٹن نے ایک جگہ لکھا ہے کہ تاریخ میں جن حکمرانوں…
ایتھوپیا کے شہزادے کی کہانی، جسے لُوٹی ہوئی دولت کے ساتھ برطانیہ لایا گیا اور کبھی نہیں لوٹایا گیا!
برطانیہ کے بکنگھم پیلس نے ایتھوپیا کے ایک ایسے شہزادے کی باقیات واپس کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے، جنہیں انیسویں صدی میں ونڈسر کاسل میں دفن کیا گیا تھا علیمایو نامی ایتھوپیائی شہزادے کو صرف سات سال کی عمر میں لُوٹی ہوئی دولت کے ساتھ برطانیہ لے جایا…