تین عورتیں، ایک کہانی
ایک عورت پاکستان کے سکیورٹی اداروں کی تحویل میں ہے، ایک بارکھان کے ایک کنویں میں پائی گئی۔ ایک اٹلی کے پاس سمندر میں ڈوب گئی تینوں عورتیں بلوچ ہیں، تینوں کا زندگی گزارنے کا طریقہ الگ الگ، تینوں کے انجام کے بارے میں ہم اس لیے جانتے ہیں کہ ان کے نام ٹی وی…
بھارت کے ایک متنازع ہندو گرو کی کہانی، جس نے فرار ہو کر ’اپنا علیحدہ ملک‘ بنایا!
جینیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں بھارت کے ایک ہندو گرو کے بھیجے گئے وفد نے جنوبی امریکہ میں واقع ایک ایسے جزیرے پر مشتمل ملک کی نمائندگی کرنے کا دعویٰ کیا، جس کے بارے میں زیادہ تر لوگوں نے اس سے پہلے کبھی نہیں سنا تھا زعفرانی لباس اور بھاری زیورات سے…
امریکہ میں سوا سو برس قبل ڈوبنے والی ایک کشتی کی کہانی
امریکہ کی جھیل لیک ہورون میں 1894ع میں ڈوبنے والی کشتی ‘آئرون ٹن’ کی کہانی اس جھیل میں ڈوبنے والی دیگر کشتیوں سے مختلف اور دردناک ہے عالمی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) میں شائع ایک اسٹوری کے مطابق یہ کشتی ایک طوفان زدہ رات میں…
ملیر کی مختصر تاریخ (دوسرا حصہ)
ملیر نام کے خطے دنیا میں پانچ ایسے خطے ہیں، جن کا نام ملیر ہے. پہلا انڈیا کے صوبے راجھستان میں ایک علاقہ "ملیر کوٹلہ” کے نام سے ہے. دوسرا صوبہ سندھ کے ضلع تھر پارکر کے علاقے ننگرپارکر میں ایک علاقہ ملیر کے نام سے ہے. اسی طرح سے صوبہ بلوچستان…
تاریخ دوراہے پر
برصغیر پاک و ہند میں جب فرقے وارانہ جذبات نے سیاست کو متاثر کیا تو اس کے نتیجے میں ہندوتوا اور دو قومی نظریہ وجود میں آیا۔ ہندو اور مسلمان دو قوموں میں تقسیم ہو گئے۔ اس ماحول میں تاریخ نویسی بھی متاثر ہوئی، سب سے پہلے جیمز مل نے اپنی کتاب ‘‘A History of…
ہم نے اسلحے کے اوپر کتابیں سجا دیں‘ اسلحہ کے گڑھ درہ آدم خیل میں بنی لائبریری کی کہانی
جب خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل درہ آدم خیل میں واقع بدنام ترین اسلحے کی مارکیٹ میں شور شرابہ بڑھتا ہے، تو اسلحہ ڈیلر محمد جہانزیب سکون کی تلاش میں کتابیں پڑھنے کے لیے لائبریری چلے جاتے ہیں اٹھائیس سالہ محمد جہانزیب خبر رساں ادارے اے ایف پی کو…
جب پیشاب، نمک، داڑھی اور قبر پر بھی ٹیکس لگتا تھا۔۔ کچھ دلچسپ ٹیکسوں کی کہانی
جب بھی کسی ملک کی حکومت بجٹ کا اعلان کرتی ہے تو اکثر ٹیکسوں کی بہتات ایک جملہ ضرور سننے کو ملتا ہے کہ حکومت کا بس چلے تو سانس لینے پر بھی ٹیکس عائد کر دے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں کچھ ایسے ٹیکس بھی عائد کیے جاتے رہے ہیں، جو اس…
جرم و سزا اور قید خانوں کی تاریخ
تہذیبی ترقی کے ساتھ ساتھ انسانی سوسائٹی میں نئے جرائم کی تعداد بھی بڑھی۔ جرائم کی روک تھام کے لیے قانون کے ذریعے سزائیں مقرر کی گئیں۔ مجرموں کو خطرے کا باعث سمجھتے ہوئے انہیں عام لوگوں سے علیحدہ رکھے جانے کا فیصلہ ہوا اس کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ مجرموں…