بزنس مین نے میسی کے مداح کو فٹبال تھیم والا گھر تحفے میں دے دیا
متحدہ عرب امارات کے ایک بزنس مین عفی احمد نے بھارت کے شہر کیرالہ میں ارجنٹائن کی تھیم والا گھر بنایا ہے اور اسے لیونل میسی کے مداح سبیر وازہکڈ کو تحفے میں دیا ہے بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دو بیڈ روم والی رہائش گاہ نیلے اور سفید تھیم میں رنگی ہوئی…
ایک گھر میں تین بیویاں، اٹھارہ اٹھارہ بچے، مردم شماری کرنے والی خاتون اہلکار پریشان
ملک بھر میں مردم شماری کا عمل جاری ہے، وہیں مردم شماری کے دوران بہت سی دلچسپ تصاویر، وڈیوز اور آڈیوز بھی سامنے آ رہی ہیں ایک ایسی ہی سرائیکی زبان میں مردم شماری کے حوالے سے ایک آڈیو لیک ہوئی ہے، جس میں مردم شُماری عملے میں کام کرنے والی ایک خاتون ورکر…
کیا یہ عام چیز ایئر کنڈیشنر کی ضرورت ختم کردے گی؟
دنیا کے ہر گھر کی دیواروں پر پینٹ کا استعمال ہوتا ہے, مگر کیا پینٹ جیسی عام سی چیز کے ذریعے ایئر کنڈیشنر (اے سی) کی ضرورت ختم کی جا سکتی ہے؟ امریکی سائنسدانوں کو ایسا ہی لگتا ہے اور انہوں نے ایسا سفید ترین پینٹ تیار کیا ہے، جس کے بارے میں ان کا…
ٹرمپ کی رہائش گاہ سے سات سو خفیہ دستاویزات برآمد ہونے کا انکشاف
امریکی نیشنل آرکائیوز نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلوریڈا والے گھر سے رواں ماہ ایف بی آئی کے ایجنٹوں کے قبضے میں لیے گئے مواد کے علاوہ سات سو صفحات سے زیادہ خفیہ دستاویزات دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے یہ انکشافات مئی میں لکھے گئے خط میں سامنے آئے، جو ریکارڈ…
آتش فشاں کے لاوے کے درمیان صحیح سلامت رہنے والا معجزاتی مکان
میڈرڈ : سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ایسے معجزاتی مکان کا چرچا ہو رہا ہے، جو چاروں طرف سے آتش فشاں کے گرم لاوے میں گھرے ہونے کے باوجود اپنی جگہ بالکل صحیح سلامت موجود ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق لکڑی سے بنا ہوا یہ مکان اسپین کے جزیرے لا پاما پر واقع ہے،…
نوعمر ڈرائیور نے گلہری کو بچاتے ہوئے صدر لنکن کے گھر سے کار ٹکرادی
میسا چیوسیٹس : امریکہ میں نوعمر اناڑی ڈرائیور نے ایک گلہری کو بچاتے ہوئے کار کو ایک تاریخی مکان سے ٹکرادیا جو امریکی صدر ابراہام لنکن نے قائم کیا تھا یہ مکان صدر لنکن کے اہلِ خانہ کے ایک فرد سموئیل لنکن نے تعمیر کیا تھا جو میساچیوسیٹس کے علاقے ہنگم میں…
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مشکوک شخص اور صوابی میں دو خواتین عدالت میں اسلحے سمیت گرفتار
اسلام آباد/صوابی : پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے مشکوک شخص کو گرفتارکیا گیا جس سے پستول برآمد ہوا ہے، جب کہ صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع صوابی میں دو خواتین کو عدالت میں اسلحے کے ساتھ گھسنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ملک کی انتہائی حساس عمارت…