کیو آر کوڈ کیا ہے اور واٹس ایپ پر اسے کیسے استعمال کیا جائے؟
موبائل فون سے پہلی کال پچاس سال قبل کی گئی تھی، جو کہ موبائل فون ٹیکنالوجی بنانے والی دو کمپنیوں کے درمیان تھی۔ اُس کے بعد اس آلے کا اب ایسا ایسا استعمال ہو رہا ہے کہ جس کی کسی کو کبھی توقع بھی نہیں تھی موجودہ دور میں سمارٹ فون ہر ایک کی ضرورت…
ٹوئٹر بمقابلہ تھریڈز: ٹوئٹر کی میٹا کو مقدمہ دائر کرنے کی دھمکی، کون کس کو مات دے گا؟
فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے ‘تھریڈز’ کے نام سے اپنا نیا پلیٹ فارم لانچ کر دیا ہے۔ یہ نئی ایپ ٹوئٹر کی طرز پر ہی ڈیزائن کی گئی ہے اور اس کی براہ راست حریف بھی مانی جا رہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ اس سے دو ارب پتیوں، مارک زکربرگ اور…
فون گرم کیوں ہوتا ہے اور اسے ٹھنڈا کیسے رکھا جائے؟
دن کا وقت ہے اور کہیں باہر بیٹھے چائے پی رہے ہیں، تبھی آپ کو اپنے فون پر اوور ہیٹ یا گرم ہونے اور صحیح طریقے سے کام نہ کر سکنے کی وارننگ نظر آتی ہے ایسے میں آپ سوچنے لگتے ہیں کہ اپنے گھر والوں یا دوستوں سے بات کرنے یا پھر سوشل میڈیا…
”رونالڈو کو سعودی عرب لانا، سب سے بڑی غلطی؟“ النصر کے صدر کا استعفیٰ اور رونالڈو کا کلب میں مستقبل
سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر کے صدر اور سعودی کلب سے کرسٹیانو رونالڈو کا معاہدہ کروانے والے عہدیدار مسلی ال معمر کے استعفے کے بعد اسٹار فٹبالر کے کلب میں مستقبل پر غیر یقینی کے بادل منڈلانے لگے ہیں سعودی اخبار ’سعودی گزٹ‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے…
ڈی ایچ ایل کا پاکستان میں 15 مارچ سے آپریشنز محدود کرنے کا اعلان
معروف عالمی کوریئر کمپنی ’ڈی ایچ ایل‘ نے پاکستانی حکومت کی جانب سے ترسیلاتِ زر پر پابندیوں کی وجہ سے پاکستان میں اپنے کچھ آپریشنز جزوی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے ڈی ایچ ایل پاکستان نے اپنے صارفین کو مطلع کیا ہے کہ وہ 15 مارچ سے پاکستان میں تمام…
کینیڈا: برٹش کولمبیا حکام کا انوکھا اقدام، ہیروئن اور کوکین بڑے پیمانے پر لے جانے سے روکنے کے لیے تھوڑی مقدار کی اجازت
کینیڈا کے مغربی صوبے برٹش کولمبیا کی حکومت نے ہیروئن، میتھ، ایکسٹیسی اور کریک کوکین کی تھوڑی مقدار پاس رکھنے اور لے جانے کی اجازت دے دی ہے برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ میں حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ تین سالہ پائلٹ پراجیکٹ کے مطابق…
چین کی حیرت انگیز ایجاد، ہوا کو جلا کر مختلف اشکال بنانے والی طاقتور لیزر بنا لی!
چینی سائنسدانوں نے انتہائی طاقت ور لیزر متعارف کروائی ہے جو ہوا کو جلا کر مختلف اشکال بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے چینی شہر ووہان میں کام کرنے والی سائنسدانوں کی ٹیم نے ہوا میں چینی حروف بنا کر لیزر مشین کی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ ان اشکال کو کسی بھی زاویے سے…