کیا عمران خان کو اب ’ٹیکنیکلی ناک آؤٹ‘ کیا جائے گا؟
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’اگر شہباز گل نے کچھ کہہ دیا اور اس میں ایک جملہ بالکل قابل اعتراض تھا جو نہیں کہنا چاہیے تھا، اس پر اے آر وائی کے خلاف کیسے ایکشن لے لیا، نیوز ایڈیٹر کو کیسے اٹھا لیا؟“ جمعے کو زوم…
میں کلّا ای کافی آں: حکومتی سیاسی چال اور عمران خان کا نہلے پہ دہلا وار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کی خالی قرار دی گئیں تمام نو نشستوں سے خود الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے یوں کرکٹ کی دنیا میں بڑے ریکارڈ اپنے نام کرنے والے کپتان سیاست کے میدان میں بھی ایک بڑی کامیابی کے جھنڈے گاڑنا…
مسجد اقصیٰ کے امام نے عمران خان کو خط میں کیا لکھا؟
مسجد اقصیٰ کے خطیب عكرمه سعید صبري نے گذشتہ ہفتے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے نام ایک خط لکھا ہے جس کی تصدیق مسجد اقصیٰ کے امام کے دفتر نے بھی کی ہے مسجد اقصیٰ کے خطیب نے خط میں پنجاب میں ہونے والے حالیہ ضمنی انتخابات…
عام انتخابات بارے حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس، ”عمران ایک آوارہ گرد ہے“ خواجہ سعد رفیق
حکومت اور اتحادی جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک میں انتخابات ’عمران خان کے دباؤ‘ پر نہیں بلکہ ’حکومتی اتحاد کے متفقہ فیصلے‘ کے تحت ہی ہوں گے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کے لیے پی ڈی ایم اتحادی جماعتوں اور…
عمران خان کے سازش کے دعوے بہت پریشان کر رہے ہیں، امریکہ
پاکستان کے ساتھ دوبارہ ایک مضبوط شراکت داری استوار کرنے کی واشنگٹن کی خواہش اجاگر کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے ”سابق وزیراعظم عمران خان کے سازشی دعوے انتہائی پریشان کن ہیں“ اٹلانٹک سٹی، نیو جرسی میں پاکستانی معالجین کے کنونشن سے…
کیا نواز شریف اور عمران خان کی تنقید نے فوج کی ’سیاسی صلاحیت‘ کو کمزور کر دیا ہے؟
‘جس طرح سال ہا سال میں عدلیہ نے اپنے اندر طریقہ کار بنایا ہے، اسی طرح آرمی کو بھی بطور ادارہ داخلی سطح پر اپنے آرمی چیف کی تعیناتی کا طریقہ کار وضع کرنا چاہیے۔’ وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے یہ تجویز پیش کر کے دراصل پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت کے…
عمران خان کی جاسوسی کی کوشش کا دعویٰ: یہ ریکارڈنگ ڈیوائس کیسے کام کرتی ہے؟
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جاسوسی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا، بنی گالہ کے ملازمین کو خرید کر جاسوس ڈیوائس لگانے کی کوشش کی گئی تھی لیکن بنی گالہ میں ہی موجود ایک ملازم نے بھانڈا پھوڑ دیا ذرائع کے مطابق ملازمین کو عمران…
ملک ریاض کے خاندان کا ’خفیہ‘ معاہدے کی تفصیلات جاری کرنے پر اظہار افسوس
پاکستان میں ریئل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض حسین کے خاندان نے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این ایس اے) اور حکومتِ پاکستان کے درمیان لندن میں منی لانڈرنگ کیس میں ان کے خاندان کے 19 کروڑ پاؤنڈز (50 ارب روپے) مالیت کے اثاثوں کی ریکوری سے متعلق ’خفیہ‘ معاہدے…