انڈیا یا پھر بھارت، نیا تنازع۔ مودی نام بدلنا کیوں چاہتے ہیں اور ان ناموں کی تاریخ کیا ہے؟
بھارتی صدر کی طرف سے کسی آفیشل دعوت نامے پر پہلی مرتبہ ’پریزیڈنٹ آف بھارت‘ کے استعمال سے ان خدشات کو تقویت ملتی ہے کہ مودی حکومت ہندوتوا کے ایجنڈے پر گامزن ہے۔ جبکہ اپوزیشن سیاسی جماعتیں اس اقدام کی مخالفت کر رہی ہیں انڈین میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ 18…
اور بھارت چاند پر پہنچ گیا۔۔ مشن کی خاص بات اور بھارت کے لیے اس کی اہمیت
بھارت کی چندریان تھری نامی خلائی گاڑی بحفاظت چاند پر لینڈ کر گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت چاند تک پہنچنے والا دنیا کا چوتھا اور چاند کے جنوبی حصے پر اترنے والا پہلا ملک بن گیا ہے انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کے مطابق ان کے سائنسدان خلائی گاڑی چاند کی سطح…
تم جیتو یا ہارو، اب ہم سوچ کر پیار کریں گے۔۔
جب جب ہمیں کوئی ایسی خبر سننے کو ملتی ہے کہ پڑوسی ممالک نے سائنسی یا معاشی میدان میں کوئی پیش رفت کی ہے تو ہم اپنے ملک کے خلاف میمز اور لطیفے بنانا شروع کر دیتے ہیں۔ خالص دیسی ماں باپ کی طرح جو پڑوسی کی اولاد سے ہمیشہ متاثر رہتے ہیں یا رشتے…
چند گھنٹوں کی دوری پر بھارت کا چاند مشن، سانسیں روکے بیٹھے خلائی ماہرین اور دہشت کے آخری 15 منٹ۔۔
بھارت کا تاریخی خلائی مشن چندریان-3 چاند پر اترنے کے قریب ہے، جہاں عالمی طاقتوں کی خلائی مشن کی دوڑ میں بھارت بھی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے یوں بھارت کا چاند پر روانہ ہونے والا مشن چندریان-3 تاریخ رقم کرنے سے صرف چند گھنٹوں کے فاصلے پر ہے۔ شیڈول کے مطابق 23…
جرمنی کی اترن بھارت نے کیوں پہنی؟
اس وقت بھارت میں جس تیزی سے عام ذہن مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے مسلح کیے جا رہے ہیں، آنے والے برسوں میں یہ روش اس ریاست کے ماتھے کا کلنک بن سکتی ہے اور یہ وہ ٹیکہ ہے جسے دھونے کے لیے اکثر اوقات عشرے بھی ناکافی ہوتے ہیں۔ یہ جبر بھی…
’ہندو مسلم بیٹھ کے کھائیں تھالی میں، ایسا ہندوستان بنا دے یا اللہ۔۔۔‘
انڈیا کے درالحکومت نئی دہلی کے نواح میں واقع علاقے گروگرام (گڑگاؤں) میں مسجد پر انتہا پسند ہندو تنظیموں کے حملے میں شہید ہونے والے نائب امام حافظ محمد سعد ہندو مسلم اتحاد کے حامی تھے منگل کو گروگرام کے سیکٹر 57 میں فسادات کے دوران مسلح افراد نے انجمن…
کوٹری: انڈس فلوٹیلا، سندھ ریلوے اور برٹن کے دو سفر! (چوتھا/آخری حصہ)
برٹن کو شمالی سندھ کے سفر پر بھیج کر ہم نے مختصراً انڈس فلوٹیلا کے اسٹیمروں کے متعلق جانا اور ساتھ میں ہم نے اس سفر میں یہ بھی کوشش کی ہے کہ اطراف میں معروضی حالات پر بھی نظر رکھی جائے، جو ہمیں برٹن صاحب کی آنکھوں سے نظر آتے ہیں کیونکہ اسی لینڈ…