بھارتی نصابی کتب سے اب گاندھی کے ہم رکاب اور پہلے وزیرِ تعلیم مولانا آزاد کا ذکر بھی غائب!
بھارت کی ہندو قوم پرست حکومت نے نصابی کتابوں سے تحریکِ آزادی کے ایک اہم مسلم رہنما، گاندھی کے ہم رکاب اور بھارت کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کا نام بھی حذف کر دیا ہے۔ نئی نصابی کتابوں سے مغلیہ تاریخ پر اسباق پہلے ہی ختم کیے جا چکے ہیں تفصیلات…
بھارت کے مقدس قصبے کے مکانات اچانک دھنسنے لگے، شہریوں کا انخلاء
بھارت میں مقدس ترین سمجھے جانے والے قصبوں میں سے ایک میں رہائشی مکانوں میں اچانک دراڑیں پڑنا شروع ہو گئی ہیں اور وہ زمین میں دھنس رہے ہیں خبر رساں ادارے اے ایف پی نے بتایا کہ حکام اتوار کو پریشانی کے شکار شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے لیے آپریشن…