بنی اسرائیل کا گمشدہ دسواں قبیلہ دریافت
سات اکتوبر کے ٹھیک ایک ماہ بعد موقر اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں خبر شایع ہوئی کہ لگ بھگ دو سو بھارتی نژاد اسرائیلی شہری غزہ اور لبنان کی سرحد پر موجود عسکری یونٹوں سے منسلک ہیں۔ ان کا تعلق شمال مشرقی بھارتی ریاست منی پور اور میزو رم میں آباد کوکی…
کل اور آج
یہ بہت پرانی کہانی ہے۔ برصغیر کے بٹوارے سے زیادہ پرانی کہانی ہے۔ تب ہندوستان میں انقلابیوں کی کمی نہیں تھی۔ گلی کوچوں میں انقلابی گھومتے پھرتے نظر آتے تھے۔ تب ہم چھوٹے تھے، بلکہ چھوٹے بچے تھے۔ حیران ہو کر ہم انقلابیوں کو دیکھتے تھے۔ دیکھنے میں وہ عام…
ایک انڈین سادھو 1973 سے مسلسل اپنا بازو کیوں اٹھائے ہوئے ہیں؟
اکثر ایسی خبریں اور تصاویر منظر عام پر آتی ہیں، جن میں سے کچھ ہمیں چونکا کر رکھ دیتی ہیں، خوفزدہ کر سکتی ہیں اور سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ اس بار ایک ایسی تصویر ہے جو سوال اٹھاتی ہے کہ انسانی جسم واقعی کتنا پائیدار ہے!! ایک بزرگ شخص کی ایک حیرت انگیز…
کیداری کی ماں (انڈین ادب سے منتخب کہانی
تمہید: حال ہی میں جب میں نے اخباروں میں ‘امامی اپالم’ (خالا کے پاپڑ) کا اشتہار دیکھا تو حیران سا رہ گیا کیونکہ مجھے بھاگیرتی امامی یاد آ گئی تھیں۔ جب مجھے ان کے دلارے بیٹے اور اپنے بہترین دوست کیداری کی بے وقت موت کا خیال آیا تو میرے بدن میں بے چینی کی…
ہندوستان کے لوگ اصل میں کہاں سے آئے تھے؟ بڑے ڈی این اے مطالعے سے کیا پتہ چلتا ہے۔۔
ہندوستانی کہاں سے آئے؟ اس طویل عرصے سے زیر بحث موضوع میں بہت سے نظریات ہیں — آرکٹک ہوم تھیوری سے لے کر جنوبی ایشیا میں داخل ہونے تک۔ ایک نئی جینیاتی تحقیق میں اب ایک حیران کن دریافت سامنے آئی ہے، جو ہندوستانیوں کی اصل تاریخ کو مزید مستحکم کرتی ہے۔…
کراچی کی باتیں
اللہ سائیں کے فضل و کرم سے ہم نے انگریز کو ہندوستان چھوڑ کر جانے سے پہلے برصغیر کے بٹوارے پر راضی کر لیا۔ انگریز نے ہندوستان چھوڑنے سے پہلے ہندوستان کا بٹوارا کیا۔ اس طرح ہمیں پاکستان ملا، بلکہ ہم نے انگریز سے پاکستان حاصل کیا۔ انگریز کو برصغیر کے بٹوارے…
ہندوستان میں بسنے والے شیدی غلاموں کی تاریخ
پاکستان کے مختلف خطوں میں صدیوں سے افریقی نسل کے لوگ مقیم ہیں جنہیں سندھ میں ’شیدی‘ اور بلوچستان میں ’مکرانی‘ کہا جاتا ہے جبکہ بعض لوگ انہیں حبشی بھی کہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ شیدی افریقی زبان کے لفظ ’سدی‘ کا بگڑا ہوا روپ ہے جو حقیقت میں عربی کے لفظ…
شہباز شریف نے ہمیں لپیٹ کر اسٹبلشمنٹ کی جیب میں ڈال دیا، اختر مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی) مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اتحادی حکومت ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے بنائی گئی تھی اور اگر جنرل باجوہ کے عمران خان سے اختلافات نہ ہوتے تو پی ڈی ایم اتحاد کبھی…