ہندو محاسبہ تحریک اور ہندوستان کی سیاست
ہندوستان کی تاریخ میں 1858ء کا سال انتہائی اہم رہا ہے، کیونکہ اس سال جنگ آزادی ناکام ہوئی، مغل بادشاہت کا خاتمہ ہوا اور ایسٹ انڈیا کمپنی کی جگہ ہندوستان تاج برطانیہ کے ماتحت ہوا، اس کے ساتھ ہی ملک میں سیاست کا آغاز ہوا 1858ء میں ہندوؤں اور مسلمانوں کی…
پچھتر سال بعد سکھ بہن کی اپنے مسلمان بھائی سے ملاقات
طویل عرصے سے کھوئے ہوئے بہن بھائی مہندر کور اور عبدالعزیز شیخ بھارت اور پاکستان کی تقسیم کی وجہ سے بچھڑ گئے تھے، پچھتر سال کی علیحدگی کے بعد دوبارہ مل گئے ”جب سے ہم ملے ہیں، ہم دوبارہ کب ملیں گے اس کا دھیان رہتا ہے کیونکہ جب سے ہم دوبارہ ملے ہیں ایک…
بھارت: نصاب کی کتاب سے اخراج کے بعد اب مغلوں کو ذات کی فہرست سے بھی خارج کر دیا گیا!
بھارت میں نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی بارہویں کلاس کی نصابی کتابوں سے مغلوں کو ہٹائے جانے کے بعد 15 اپریل سے شروع ہونے والی ذات پر مبنی مردم شماری کے دوسرے مرحلے سے یہ نام غائب ہے بہار کے دربھنگہ ضلعے کے بینی پور…
پروجیکٹ ٹائیگر: ہندوستان کے صدیوں سے آباد مقامی لوگ، جنہیں شیروں کے تحفظ کی قیمت ادا کرنی پڑی
جب وزیر اعظم نریندر مودی نے جنوبی شہر میسور میں اعلان کیا کہ شیروں کی آبادی پچاس سال قبل شروع ہونے والے ’پروجیکٹ ٹائیگر‘ کے بعد سے تین ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے، تب حکام جشن منا رہے تھے کچھ ہی فاصلے پر سراپا احتجاج صدیوں سے آباد مقامی قبائل/ آدیواسیوں کی…
’تاج محل کو منہدم کر دیں‘ نصیر الدین شاہ کے بیان پر نئی بحث چھڑ گئی۔۔
بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ اپنی لاجواب اداکاری کے لیے جانے ہی جاتے ہیں، لیکن اپنے بے لاگ بیانات کی وجہ سے بھی اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ کبھی وہ بھارتی مسلمانوں سے متعلق آواز اٹھاتے ہیں تو کبھی بھارتی فلموں میں دیگر زیرِ عتاب قومیتوں اور اقلیتوں…
محمد علی جناح کی سیاسی زندگی کا آغاز کیسے ہوا؟
نومبر 1908 میں جب ہندوستان پر برطانوی تسلط کے 50 سال مکمل ہوئے تو اس موقعے پر شہنشاہ ہند ایڈورڈ ہفتم نے اپنے اعلان میں ہندوستانیوں کو یقین دلایا کہ ان کے اس مطالبے کو کہ انہیں حکومت اور قانون سازی کے اختیارات ملنے چاہییں، جلد از جلد پورا کیا جائے گا ان…
جب ہندوستان کے انقلابیوں نے افغانستان میں حکومت بنائی
یہ 1915 کی بات ہے جب ہندوستان میں مقیم کچھ انقلابی افغانستان میں اکٹھے ہوئے اور انہوں نے وہاں پر ہندوستان کی ایک متوازی حکومت بنانے کی منصوبہ بندی کی ان انقلابیوں میں مولانا برکت اللہ بھوپالی، مولانا عبید اللہ سندھی اور راجہ مہندر پرتاپ کے نام شامل تھے…
آبادیاتی تبدیلی یورپی سیاست پر کس طرح اثر انداز ہو سکتی ہے؟
رواں سال کنزرویٹیو پارٹی کی سربراہی کی دوڑ میں رشی سوناک کو لزٹرس سے شکست ہوگئی تھی، تاہم اب وہ برطانیہ کے نئے وزیراعظم بن چکے ہیں۔ اس امر نے برطانیہ کی سیاست میں رنگ و نسل اور مذہب پر نئی بحث چھیڑ دی ہے برطانیہ کے پہلے ہندو اور غیر سفید فام وزیراعظم…