کیا معذور بھارتی بچے کا رونالڈو سے ملنے کا خواب پورا ہو سکے گا؟
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈو کے ایک بھارتی مداح معذور لڑکے کا خواب ہے کہ وہ اپنے پسندیدہ کھلاڑی سے ملاقات کر سکے۔ اس کا یہ خواب پورا ہونے کے آثار پیدا ہو گئے ہیں، جس پر وہ بہت خوش ہے پندرہ سالہ محمد عاصم کا تعلق بھارت کے شہر کوچی سے ہے اور وہ…
وہ ہندوستانی نژاد شہری، جو دیگر ملکوں کے صدر، وزیر اعظم بنے؟
برطانیہ میں کنزویٹو پارٹی نے بھارتی نژاد رشی سونک کو ملک کا نیا وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔ اس طرح وہ اس اعلیٰ عہدے پر پہنچنے والے پہلے بھارتی نژاد برطانوی شہری بن گئے ہیں لیکن آپ کے لیے یہ جاننا دلچسپی سے خالی نہیں ہوگا کہ تقسم ہند سے قبل نقل مکانی کرنے…
میچ پاکستان اور بھارت کا اور وہ بھی دبئی میں، لیکن پھڈا برطانوی کاؤنٹی لیسٹر میں!
28 اگست کو روایتی حریفوں انڈیا اور پاکستان کے درمیان ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کے بعد سے برطانیہ کی کاؤنٹی لیسٹر شائر کے قصبے لیسٹر میں پرتشدد فرقہ وارانہ واقعات میں اضافہ ہوا اور ایک خصوصی پولیس آپریشن شروع کیا گیا۔ برطانیہ کی کاؤنٹی لیسٹر شائر کے…
پاکستانی اور بھارتی گروپ نے ہزاروں لوگوں کی جاسوسی کی: فیسبک
معروف سوشل میڈیا سائٹ فیسبک کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارتی حکومتوں سے مبینہ طور پر جڑے دو جاسوس گروپ لوگوں کی جعلی میسجنگ ایپس کے ذریعے جاسوسی کر رہے ہیں تفصیلات کے مطابق امریکی جریدے فوربز نے فیسبک کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے…