سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 5)
دو دہائیوں بعد مجھے اس کی زندگی پر لکھنے کا شوق پیدا ہوا تو میں پھر اس کے پاس چلا آیا ہوں۔ کئی سالوں کی غیرحاضری کا شکوہ کر کے بولا ”کیسے آئے ہو اتنی مدت کے بعد کہاں تھے تم؟“ میں نے جواب دیا؛ ”دوست! تمھاری کہانی لکھنے کو دل چاہا تو تمھارے پاس…
بلوچستان کی مہر گڑھ تہذیب اور ہزاروں سال قبل ’ڈرل مشین‘ کے ذریعے دانت کا علاج!
انسان اپنی تلاش کے سفر میں ماضی کو کھوجتا جا رہا ہے اور اِس تلاش کا ایک رُوپ آثار قدیمہ کی بازیافت بھی ہے ، جس سے پتہ چلتا ہے کہ انسان کا ماضی کتنا تابناک تھا۔ اگر مصری تہذیب سے گنجے پن کے علاج، نعشوں کو محفوظ رکھنے اور دیگر بیماریوں کے بارے میں…
اسرائیل سے سندھ کی کپاس ملنا اور سینٹ تھامس کی ٹیکسلا آمد، معاملہ کیا ہے؟
دو ہفتے قبل اسرائیل کے ماہرین آثار قدیمہ نے دعویٰ کیا کہ انہیں وادیِ اردن میں کھدائی کے دوران سات ہزار سال قدیم ایسی کپاس ملی ہے، جس کا تعلق سندھ کی ایک وادی سے ہے حیفہ یونیورسٹی سے منسلک محقق پروفیسر ڈینی روزن برگ کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں اس سے پہلے…
’لیونگ انڈس‘ منصوبہ: کیا دریائے سندھ اگلی صدی دیکھ پائے گا؟
’پہلے ہماری زمین تھی پر اب مچھی مارتے ہیں۔۔۔‘ بھاگی نے ہمیں اداسی سے بتایا۔ صبح کے دس بج رہے تھے اور وہ گھر کے مختلف کام کرتے ہوئے ہم سے باتیں بھی کر رہی تھیں انہوں نے مزید کہا ’اور مچھی بھی کبھی ملتی ہے کبھی نہیں، جب نہیں ملتی تو میرا گھر والا…
کیا پاکستان کے لیے پچیسواں گھنٹہ شروع ہو چکا؟
پانچ سے سات ہزار سال پہلے دریائے سندھ کی تہذیب، آٹھ سے دس ہزار سال پہلے ہاکڑہ دریا کے ارد گرد کی آبادیاں اور لاکھوں سال پہلے دریائے سواں کے ارد گرد موجود انسانی آباد کاری، جسے سوانین کلچر کا نام دیا جاتا ہے، وہ کیسے معدوم ہوئیں؟ اس بارے میں کئی ایک…
گوبیکلی تپہ؛ دنیا کی پہلی عبادت گاہ
یہ 1960ء کی بات ہے، ترک کسانوں نے ایک ٹیلے پر کھدائی کا آغاز کیا۔وہ وہاں کھیت بنا کر گندم بونا چاہتے تھے۔ دوران کھدائی نیچے سے پتھر کے بنے آلات برآمد ہوئے تو انھیں خاصی حیرانی ہوئی۔ٹیلے سے دس بارہ کلومیٹر دور آباد اورفہ(Sanliurfa) شہر میں ترک محکمہ…
پرانی تہذیب و ثقافت اور ہمارا آج
دسمبر کے پہلے ہفتے میں سندھ کا ثقافتی دن مناتے ہوئے اجرک کا ذکر نہ آئے، یہ کیسے ممکن ہے؟ کہنے کو اجرک ایک چادر ہے، جس کے مخصوص رنگ اور ڈیزائن دور سے ہی پہچانے جاتے ہیں، لیکن اس کی تاریخ کھوجنے والے ساڑھے پانچ ہزار سال پہلے کے زمانے میں پہنچ جاتے ہیں۔…
’کاہو جو دڑو‘ ایک گم شدہ شہر
’کاہو جو دڑو‘ ایک گم شدہ شہر سندھ کے خطے میں ہزاروں سال قبل مختلف النوع تہذیبوں نے جنم لیا اور اس کے ہر شہر میں ان کے آثار بکھرے ہوئے ہیں جو ارتقائے انسانی کی نشانیوں اور پرشکوہ ادوار کی عکاسی کرتے ہیں۔ کاہو جو دڑو بھی ان میں سے ایک ایسا ہی گم…