گلوبل وارمنگ سے متاثرہ کراچی کی ساحلی پٹی
‘میری عمر 70 سال ہے۔ ہمارے باپ دادا اور ان کے آباؤ اجداد بھی یہیں رہتے تھے۔ ہم بچپن سے تمر کو کٹتا دیکھتے آرہے ہیں لیکن گزشتہ برسوں میں زمین پر قبضے کی دوڑ اور تمر کی بے رحم کٹائی نے ہمارے ماحولیاتی نظام کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔ روزگار ٹھپ ہوکر رہ…
براہمن ملیر، شودر بن گیا!
ان تصاویر کی تلخیوں اور بربریت پر آنسو بہانے سے پہلے کچھ باتیں دور عقل و فہم اور سبز و براہمن ملیر کی کرتے ہیں۔ بٹوارے کے بعد سے ہی پاکستان کو معاشیات کی اصطلاح میں کھچڑی نظام کہا جاتا ہے۔ یہاں معاشی نظام کی از سر نو تعمیر کے لئے بہت سارے تجربے کئے…
پلاسٹک کے خطرناک دیو سے ماحول کو ہولناک خطرہ درپیش ہے.
کیا آپ کو اپنے بچپن کے وہ دن اب تک یاد ہیں، جب مہمانوں کی آمد پر کولا ڈرنک کی شیشے والی بوتل دکان دار کے پاس لینے جاتے تھے اور وہ کہتا تھا کہ بقایا پیسے جب بوتل واپس لاؤ گے تب ملیں گے؟ اکثر دکاندار رقم پیشگی لے کر بوتل دیا کرتے تھے…
انسانی مداخلت سے فطرت کی تباہی، دنیا کے نصف دریاؤں میں مچھلیوں کی انواع میں کمی
صنعتی انقلاب اور انسانی مداخلت نے فطرت کے نظام کو تباہی سے دوچار کر دیا ہے، جس کے اثرات جا بہ جا دیکھے جا سکتے ہیں ان اثرات سے دریا اور جھیلیں بھی محفوظ نہیں رہ سکیں، ان میں موجود میٹھے پانی کی مچھلیوں کی اقسام تیزی سے روبہ زوال ہیں اس سلسلے میں ایک…
فضائی آلودگی، مستقل نابینا پن کی وجہ بن سکتی ہے
فضائی آلودگی کا ایک نیا ہولناک پہلو سامنے آیا ہے کہ یہ بالخصوص ادھیڑ عمر اور بوڑھے افراد کی بصارت چھین سکتی ہے ایک طویل سروے سے معلوم ہوا ہے کہ آلودہ ہوا میں پائے جانے والے باریک ذرات دھیرے دھیرے آنکھوں کو نقصان پہنچا کر اس ناقابلِ تلافی کیفیت تک لے…
بلوچستان میں واقع چرنا جزیرے کے اطراف مرجانی چٹانوں کی’ بلیچنگ‘ کا تشویشناک انکشاف
بحیرہ عرب میں چرنا جزیرے کے قریب مونگے اور مرجان کی طویل چٹانیں (کورال ریفس) ہیں لیکن اب یہ چٹانیں شدید خطرات سے دوچار ہیں ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے پریس بیان کے مطابق پاکستان میں پہلی بار جزیرہ چرنا کے قریب مونگے کی چٹانوں کی سفید ہونے کا انکشاف ہوا…