ملک میں مہنگائی کی حکومتی لوٹ سیل، ریکارڈ قرضے اور کابینہ میں مزید توسیع۔۔
گزشتہ دنوں معروف تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ”اسٹاک ایکسچینج سے گزارش ہے کہ آئندہ وہ جب بھی اوپر جائے تو پاکستانی عوام کو بھی ساتھ لے کر جائے۔“ اس ٹویٹ کا پسِ منظر یہ ہے کہ ایک طرف روزانہ کی بنیاد پر اسٹاک ایکسچینج کے ریکارڈ حد تک نفسیاتی…
پاکستان میں اچانک سولر پینلز اتنے سستے کیسے ہوئے۔۔ اندر کی کہانی
پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور 70 ہزار والے سولر پینل کی قیمت 30 ہزار تک گر گئی ہے۔ ویسے تو ملک میں سول پینلر سستے ہونے کی وجہ ڈیوٹی کا عائد نہ ہونا بتایا جا رہا ہے، لیکن حقیقت کچھ اور ہی ہے اس کے پسِ…
پاکستانی شہری کس طرح بیرونِ ملک روزگار حاصل کر سکتے ہیں؟
اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ کیا آپ ملازمت کے لیے بیرونِ ملک جانا چاہتے ہیں۔ تو غالب امکان یہی ہے کہ آپ کا جواب ہاں میں ہوگا اور اس کی وجہ بے روزگاری اور مہنگائی ہے۔ دو سال پہلے تک جو راشن دس ہزار روپے میں آجاتا تھا، آج بیس ہزار میں بھی نہیں…
کمر توڑ مہنگائی کے باعث لوگ قرض لینے، اثاثے فروخت کرنے پر مجبور۔۔
گزشتہ ڈیڑھ برس کے عرصہ میں منہگائی کے عفریت نے، جس طرح عام آدمی کو دبوچا ہے کہ لوگوں کو دو وقت کی روٹی کے بھی لالے پڑ گئے ہیں۔ بنیادی اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں دیکھتے ہی دیکھتے کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے لیکن ذرائع آمدن ہیں کہ سکڑتے جا رہے ہیں معاشی…
صدر علوی کے بیان کے بعد ملکی سیاست میں ایک اور بھونچال۔۔
”سب کو معلوم ہے کہ اس ملک میں کونسا ایسا طاقتور ادارہ ہے یا جو اس طرح کے دستخط کر سکتا ہے۔ ان دستخطوں کے پیچھے بھی ممکنہ طور پر اسٹیبلشمنٹ کا ہی ہاتھ ہے۔‘‘ کچھ مبصرین کا ماننا ہے کہ صدر علوی کے دعویٰ میں وزن ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے پاکستان کے…
دیکھو دیکھو کون آیا، ڈار آیا ڈار آیا
مالیاتی ٹائم بم ٹک ٹک کر رہا ہے۔۔ جب خزانے میں پڑے ڈالر کئی مہینوں سے ساڑھے تین سے چار ارب ڈالر کے درمیان جھول رہے ہوں اور آئی ایم ایف بھی شرائط کی گرم ریت پر دوڑا دوڑا کے ہنپا رہا ہو اور دسمبر تک بیرونی قرض خواہوں کو ساڑھے چار ارب ڈالر سود…
ایڈ اور ایڈز میں فرق مشکل ہو گیا ہے
یہ انیس سو چورانوے کی بات ہے جب پاکستان میں ایچ آئی وی (ایڈز) کے بارے میں عمومی آگہی بڑھانے کے لئے بی بی سی ایجوکیشنل ٹرسٹ نے ایک ریڈیو سیریز کمیشن کی مجھے یہ جان کے خوشی ہوئی کہ بی بی (بے نظیر بھٹو) کی دوسری حکومت (انیس سو ترانوے ۔ چھیانوے) نے اس…
بگڑتی معیشت، پاکستان جنوبی ایشیا میں افراطِ زر کی سب سے بلند شرح والا ملک!
گزشتہ روز پاکستان کے دفتر شماریات کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اس سال مئی میں، 2022ع کے مئی کے مقابلے میں افراطِ زر کی شرح 37.97 فیصد رہی۔ اس عرصے کے دوران پورے جنوبی ایشیا میں کسی بھی دوسرے ملک میں افراطِ زر کی شرح اتنی زیادہ نہیں تھی قبل ازیں گزشتہ…