مہنگائی کے نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ تھم نہ سکا
حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ قلیل المدتی مہنگائی 11 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 48.02 فیصد رہی وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی مسلسل دوسرے ہفتے 48 فیصد سے زائد رہی، جو 4 مئی کو ختم ہونے والے…
اے اللہ عید پہ پردیس کا غم نصیب فرما!
عزیز ہم وطنو! خیر خیریت کے تکلُف سے پہلے، یہ گھڑی گھڑی ہمیں پاکستان واپس آنے کے طعنے دینا بند کرو۔ اولادِ آدم لاکھ سہی جنت سے نکلنے کی غلطی ہم نہیں دہرائیں گے اسپیشل نوٹ برائے پاکستانی شاعر حضرات: اپنے دیوان بیچنے کے لیے ہم پردیسیوں کے جذبات کے ساتھ جو…
آٹا مہنگا، خودی سستی
بچپن سے ایک جھوٹ اتنی مرتبہ سنا ہے کہ اس پر یقین سا آ چلا تھا۔ وہ یہ کہ پاکستان میں رات کو کوئی بھوکا نہیں سوتا۔ زمین زرخیز ہے لوگ ایک دوسرے کے اتنا قریب رہتے ہیں کہ جو دال دلیہ ہو وہ آپس میں بانٹ لیتے ہیں ایک بزرگ نے ایک دفعہ یہ…
سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد حکومت کے پاس اب کیا آپشنز ہیں؟
سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن التوا کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رُکنی بینچ نے منگل کو محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے حکومت سے کہا ہے کہ وہ 10 اپریل تک الیکشن کمیشن کو…
شہدائے آٹا
زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں، اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں۔۔ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور…
ہمارے حکمران، قرض کی مے اور آئی ایم کے پڑوس میں نیا مے خانہ
حال ہی میں ڈوئچے ویلے میں ایک اسٹوری شائع ہوئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں کے طور پر ابھرنے والے ملکوں کا پلیٹ فارم برکس (BRICS) مغرب کے مرکزی دھارے سے باہر، ایک سفارتی فورم کے ساتھ ساتھ ترقیاتی فنانسنگ کی پیشکش کرنے والے…
”نقصان پر خوش ہوں“ رمضان میں کپڑوں پر 50 فیصد رعایت دینے والا بٹگرام کا ہندو تاجر
ماہِ رمضان میں عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ تاجر منافع خوری کے چکر میں قیمتیں بڑھا دیتے ہیں لیکن کچھ ایسے دکاندار بھی ہیں، جن کی اولین ترجیح شہریوں کو رعایتی نرخوں پر اشیائے ضرورت فراہم کرنا ہے لیکن ان میں بھی شاذ ہی کوئی ایسا ہوگا جو یہ سوچتا ہو کہ صارفین…
پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن، پارٹی کا عالمی برادری سے رجوع کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان پر روزانہ کی بنیاد پر لاتعداد مقدمات، رات گئے اندھا دھند گرفتاریوں، زیر حراست تشدد/ ہلاکت اور جبری گمشدگیوں کے پیش نظر برطانیہ اور یورپ میں پارٹی کے نمائندگان سراپا احتجاج ہیں اور ارکان پارلیمنٹ کو خطوط لکھ رہے…