دس مہینے دریا میں ڈوبا رہنے والا فون، مالک تک چالو حالت میں پہنچ گیا
دس مہینے پہلے برطانیہ کے دریائے وائی میں اپنا موبائل فون گنوا دینے والے ایک شخص کو اس کا فون پھر سے مل گیا ہے اور حیرت انگیز طور پر یہ اب بھی کام کر رہا ہے اوین ڈیوس نامی شخص نے اگست سنہ 2021ع میں گلوسٹر شائر میں کشتی چلاتے ہوئے اپنا آئی فون…
آئی فون 14 اور پرو میکس میں نیا کیا ہوگا؟
ٹیکنالوجی کی بڑی امریکی کمپنی ایپل ہر سال آئی فون کا نیا ماڈل متعارف کرواتی ہے، جس کا دنیا بھر میں صارفین بے صبری سے انتظار کرتے ہیں ممکنہ طور پر اکتوبر یا ستمبر میں متعارف ہونے والے نئے آئی فون 14 کی سیریز کے بارے میں بھی مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی…
سونی ’ایکسپریا ون فور‘ ،کیا ایپل کو ٹکر دے سکتا ہے ۔۔۔ ؟
ملٹی نیشنل موبائل کمپنی سونی نے ایپل کے ٹکر کا ’ایکسپریا ون فور‘ متعارف کرادیا، جس میں پہلی بار طاقتور آپٹیکل زوم کیمرا دیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر کمپنی نے ’ایکسپریا ون فور‘ کو آن لائن فروخت کے لیے پیش کیا ہے، تاہم آئندہ ماہ تک صارفین اسے اپنے اپنے…