عراق میں کردوں پر ایران کے میزائل اور ڈرون حملے
ایران نے عراق کے حزب اختلاف کرد گروپوں پر پیر کے روز میزائل اور ڈرون سے حملے کیے، جن میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ تہران کا الزام ہے کہ کرد ایرانی اپوزیشن گروپ ایران میں ‘فسادات’ کو ہوا دینے میں ملوث ہیں یاد رہے کہ ایران نے ستمبر میں بھی…
ایران میں احتجاجی تحریک: ’فساد‘ کے جرم میں ایک شخص کو سزائے موت سنا دی گئی
ایران میں ایک شخص کو سرکاری عمارت کو آگ لگانے، امن عامہ میں خلل ڈالنے، قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے اور ’خدا کا دشمن‘ ہونے اور زمین پر بدعنوانی کا سبب بننے کے جرم میں ایرانی قانون کے تحت اتوار کے روز سزائے موت سنائی گئی ایران میں ایک کرد خاتون مہسا امینی…
ایران آوارگی (قسط۔ 9)
پہرہ ( ایرانشہر) ہم چھوڑ چکے تھے۔ بس میں اکثریتی مسافر بلوچ تھے جو مشہد جارہے تھے۔ زیادہ ٹر لوگ فیملیز کے ساتھ تھے۔ جب ہم وہاں تھے تو ایران میں چھٹیاں تھیں۔ لوگ فیملی کے ساتھ شمال کی طرف جارہے تھے۔ ہم گیارہ دوست تھے جو سندھی، جدگالی، بلوچی اور اردو میں…
ایرانی بیچ فٹبالر کا اشارہ اور سرکردہ ایرانی اداکارہ ترانہ علی دوست کی تصویر
ایرانی فٹبالر سعید پیرامون دبئی میں بیچ فٹبال ٹورنامنٹ کے ایک میچ کے دوران گول اسکور کرنے کے بعد اپنے ہاتھوں سے بال کاٹنے کا اشارہ کرنے کے بعد مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں واضح رہے کہ یہ اشارہ ایران میں بائیس سالہ مہسا امینی کی اخلاقی پولیس کے ہاتھوں مبینہ…
ایران: ایک گیت کی کہانی، جو احتجاجی تحریک کا نعرہ بن گیا۔۔
ایرانی گانا ’برائے‘ ملک میں جاری حکومت مخالف احتجاج کا مرکزی ترانہ بن کر سامنے آیا ہے حال ہی میں برطانوی میوزک بینڈ ’کولڈ پلے‘ نے اپنے ورلڈ ٹوئر کے آغاز پر ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں جب یہ گانا گایا تو ایران سے ملک بدر کیے گئے اداکار اور سماجی کارکن…
ایران: میں پولیس کارروائی کے باوجود احتجاجی مظاہروں میں شدت، مہسا امینی کے چہلم میں کیا ہوا؟
بائیس سالہ کرد خاتون مہسا امینی کی ایرانی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد سے ایران میں شروع ہونے والے احتجاج میں اضافہ ہو رہا ہے بائیس سالہ مہسا امینی کے چہلم کے موقع پر بدھ کی رات کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے جو جمعرات کے روز بھی جاری رہے گزشتہ روز سکیورٹی…
ایران: نصف صدی تک غسل نہ کرنے والے ’دنیا کے گندے ترین شخص‘ کا انتقال
’دنیا کے گندے ترین شخص‘ کے نام سے مشہور ایرانی شہری کا انتقال ہو گیا ہے، جو کئی دہائیوں سے ایک مرتبہ بھی نہیں نہائے تھے ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ’دنیا کے غلیظ ترین آدمی‘ آمو حاجی پچاس سال سے زائد عرصے تک نہیں نہائے تھے رپورٹ کے…
ایران آوارگی (قسط-8)
ہم نے لاشار کے دوستوں کو الوداع کہا اور مشہد جانے والی بس میں بیٹھ گئے۔ اب ہمارے دو سالار تھے: ڈاکٹر مبارک اور میر نواب بلوچ۔ ڈاکٹر مبارک ہمارے گائیڈ اور میر نواب پر پورے سفر کی ذمیداریاں تھیں۔ حساب کتاب، سواری اور ہوٹل کا بندوبست کرنا ان کے ذمے تھا۔…