ایران میں حالیہ احتجاج کی لہر ماضی سے کیسے مختلف ہے؟
ایران میں حکومت کی پالیسیوں کے خلاف جب بھی عوام سڑکوں پر نکلتے ہیں اور مظاہرے کرتے ہیں تو یہ سوال پیدا ہو جاتا ہے کہ کیا یہ مظاہرہ تہران حکومت کے خلاف ’اہم موڑ‘ ثابت ہو سکتا ہے، لیکن جیسے ہی احتجاج کا دائرہ وسیع ہوتا ہے، ایرانی حکومت پُرتشدد رویے کے ساتھ…
ایرانی فورسز نے سیستان بلوچستان میں 41 بلوچ مظاہرین کو قتل کیا، آئی ایچ آر
ایران میں تقریباً تین ہفتے سے جاری احتجاج کی لہر پاکستان سے متصل صوبوں تک پہنچ گئی ہے، جس کے بعد زاہدان میں پاک، ایران سرحد عارضی طور پر بند کر دینے کی خبریں ہیں۔ پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو کے قریب پہنچ چکی ہے اوسلو سے سرگرم انٹرنیشنل…
یمن میں بچھی بارودی سرنگیں، قدم قدم پر موت
یمن میں مہینوں سے جاری جنگ بندی کے باوجود شہری ہلاکتیں نہیں رک رہیں اور اس کی وجہ جا بجا بچھائی گئی بارودی سرنگیں ہیں۔ تین سالوں کے دوران یمن میں بارودی سرنگوں کی وجہ سےساڑھے چار سو کے قریب افراد ہلاک ہو چکے ہیں یمن میں 2014ء میں شروع ہونے والی جنگ کا…
بلوچ مظاہرین پر ایرانی فورسز کی فائرنگ سے متعدد بلوچ ہلاک
مغربی بلوچستان کے علاقے زاہدان میں ہونے والے مظاہرے پر ایرانی فورسز نے آتشیں ہتھیاروں کے منہ کھول دیے، جس کے باعث متعدد بلوچوں کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ایرانی بلوچستان کے مقامی ذرائع کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد چالیس ہے، جبکہ…
ایران: سابق صدر رفسنجانی کی بیٹی گرفتار، ایران کا عراقی کردستان پر حملہ
ایران میں سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی فائزہ ہاشمی کو مظاہرین کو ’ہنگاموں پر اُکسانے‘ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے دوسری جانب کرد حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے ڈرون حملوں میں کرد ایرانی مخالف گروپ کے تیرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حملے ایسے وقت…
ایران آوارگی (قسط-7)
صبح ہم لاشار کے گاؤں کوپچ سے اپنے میزبانوں کی تین گاڑیوں میں ایران شہر کے لیے روانہ ہوئے۔ میزبانوں نے رات کو فون کر کے لاری اڈہ سے ہمارے لیے مشہد کی ٹکٹیں بک کروائیں تھیں۔ کچھ دوستوں کا خیال تھا کہ سیستان و بلوچستان صوبے کے صوبائی ہیڈ کوارٹر زاھدان میں…
مہسا امینی کی ہلاکت پر احتجاج میں شدت، مزید ہلاکتیں ”اخلاقی پولیس کیا ہے؟“
ایران میں مہسا امینی عرف ژینا نامی بائیس سالہ خاتون کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد پھوٹ پڑنے والا احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ انٹرنیٹ سروسز بھی تقریباً معطل کر دی گئی ہیں اور ملک میں موجود دو مغربی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور واٹس ایپ تک رسائی…
ایران آوارگی (قسط 6)
گزشتہ قسط میں میں نے لاشار کی وجہِ تسمیہ کے حوالے سے دو روایات کا تذکرہ کیا تھا، اس بارے میں (فیسبک پر) ایک کمینٹ میں امین ہوتی نے یہ لکھا کہ ”یہ لاش آور (لاشیں بہا کر لانے والی نہیں) بلکہ ”لاش+وار“ ہے، جس کے معنیٰ ہیں: لاش کھانے والی ندی“ کیونکہ اس ندی…