وزیراعظم ہمارا مسئلہ حل نہیں کر سکتے، تحریک سے اپنا کیس دنیا کو سنانا چاہتے ہیں: بلوچ مظاہرین
بلوچوں کے حقوق کے لیے متحرک تنظیم بلوچ یکجہتی کمیٹی کے لانگ مارچ کی قیادت کرنے والی ماہ رنگ بلوچ نے ہفتے کو کہا ہے کہ ’ہمارا مطالبہ ہے کہ اقوام متحدہ کی ورکنگ کمیٹی غیر جانبدارانہ طور پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔‘ بلوچ رہنما ماہ رنگ بلوچ نے…
پاکستان کا ’سب سے بڑا قبضہ گیر‘ قانون کے شکنجے میں۔۔۔
یہ کہانی ہے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی فیصل مسجد کے سامنے برسوں سے ریڑھی لگانے والے فرمان اللہ کی۔۔ جنہیں اسلام آباد کے ترقیاتی محکمے (سی ڈی اے) نے گرفتار کیا، اس پر قبضے کی دفعات کے تحت مقدمہ چلایا اور غیرمعمولی ’تیزتر انصاف‘ فراہم کرتے ہوئے…
اسلام آباد میں بارش، دوسرے شہروں میں بادل کب برسیں گے؟
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور روالپنڈی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب شروع ہونے والی بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ اب بھی جاری ہے جبکہ کچھ علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ پر…
بلوچستان کے صحافی اور ادیب عابد میر گھر پہنچ گئے، اسلام آباد پولیس
اسلام آباد پولیس نے کہا ہے ”قلمکار عابد میر جن کے لاپتا ہونے کی اطلاع تھی، وہ گھر پہنچ گئے ہیں۔ تمام شہریوں اور صحافیوں کا شکریہ جنہوں نے اس سلسلے میں پولیس سے رابطہ کیا اور اطلاع دی“ جمعرات کو اسلام آباد پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر بتایا…
کیا کراچی ماسٹر پلان 2047 ایک ماحولیاتی ماسٹر پلان ہوگا؟
موسمیاتی تبدیلیوں نے جہاں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں پر اپنا اثر جمایا، وہیں شہری منصوبہ ساز بھی موسمیاتی تبدیلیوں کے تحت اب ایک مختلف انداز میں شہروں میں تبدیلیوں کو دیکھ رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے شہروں کے مستقبل بالخصوص صحت عامہ کے مسائل کا…
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کی گاڑی بلااجازت چلانے پر گریڈ ٹو کے ملازم کو جبری ریٹائرڈ کر دیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک جج کی گاڑی کو بلااجازت استعمال کرنے پر اس کے گھر کے ملازم کو جبری ریٹائر کر دیا گیا ہے جبری طور پر ریٹائر کیے جانے والا گریڈ ٹو کا ملازم محمد اسحاق اسلام آباد ہائی کورٹ کی جج جسٹس ثمن رفعت امتیاز کے گھر میں بطور ویٹر کام…
اسلام آباد: ریڈ زون کیا ہے اور کیا اس کی کوئی قانونی حیثیت ہے؟
ایک جانب پاکستان تحریک انصاف کا آہستہ آہستہ اسلام آباد کی طرف بڑھتا لانگ مارچ حکومت کے اعصاب کو آزما رہا ہے، تو دوسری طرف وفاقی حکومت نے اس لانگ مارچ کو دارالحکومت سے حتیٰ الامکان دور رکھنے کے لیے ’ریڈ زون‘ کا دائرہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے واضح رہے کہ…