مارگلہ کے پہاڑ، جن کے نام میں خونی تاریخ چھپی ہے
تقریباً 43 ہزار ایکڑ پر مشتمل مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی تشکیل 1980 میں ہوئی۔ مارگلہ کو ہمالیہ کے پاؤں بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ یہیں سے اس عظیم سلسلۂ ہائے کوہ کا آغاز ہوتا ہے کہتے ہیں کہ کروڑوں سال پہلے جب یہ پہاڑ موجود نہیں تھے اور برصغیر انٹارکٹیکا کے…
سیاسی قیادت کو آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کو آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافیوں کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کے خلاف کیسز پر سماعت کی۔ صحافی ارشد شریف ، معید پیر زادہ ، سمیع ابراہیم ،…
اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی لانگ مارچ خون خرابے کے خوف سے ختم کیا، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، میں نے لانگ مارچ صرف خون خرابے کے خوف سے ختم کیا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا احتجاج پر امن تھا لیکن حکومت نے اسے پرتشدد بنادیا، لاہور میں…
سندھ اور پنجاب کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بھی دفعہ 144 نافذ
سلام آباد میں دفعہ 144 دو ماہ کے لیے نافذ کی گئی ہے جس کا دائرہ ریڈ زون کے ایک کلو میٹر تک بڑھا دیا گیا ہے، دفعہ 144مختلف شاہراہوں تک بڑھایا گیا ہے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر سندھ اور پنجاب کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بھی دفعہ 144 نافذ…
لانگ مارچ کے اعلان کے بعد سیاسی ہلچل، پی ٹی آئی اور حکومت نے کیا تیاریاں کی ہیں؟
یوں تو پاکستان میں گزشتہ دوماہ سے مسلسل سیاسی ہلچل کا ماحول ہے مگر رواں ہفتے میں پے در پے کئی ایسے اہم واقعات رونما ہونے ہیں جن کے ملک کے مستقبل کے سیاسی منظرنامے پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں اتوار کو پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق…
پاکستان میں لیموں کی فصل کی تباہی کی وجہ اور حل کیا ہے؟
دارالحکومت اسلام آباد کی رہائشی یاسمین مقبول لیموں کی قیمت میں بے تحاشا اضافے سے متعلق اپنے مشاہدات کے بارے میں بتاتے ہیں ’ہمارے پاس گرمیوں کا بہت اچھا، آسان اور سستا توڑ موجود تھا۔ گھر کے سب چھوٹے بڑوں کو لیموں ملا پانی پلا دیتے تھے۔ اب پہلے تو لیموں…
امریکا انسداد دہشت گردی اور بارڈر سیکیورٹی میں پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ واشنگٹن، اسلام آباد کے سیکیورٹی امداد ساتھ کچھ شعبوں میں تعاون جاری رکھنا چاہتا ہے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے دو طرفہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ہم ان شعبوں میں مل کر کام جاری…
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
اسلام آباد: جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج صبح گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ گرمی کی شدت میں کمی سے موسم خوشگوار ہوگیا اور شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ وہاڑی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ وقفے…