وزیر داخلہ کل بلوچ طلبہ سے ملاقات کرکے انکی شکایات سنے ،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد_ قائداعظم یونیورسٹی میں طالب علموں کو ہراساں کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم دے دیا چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ طالب علم حفیظ بلوچ کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزاروں کی جانب سے ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری پیش…
پی ڈی ایم نے اسلام آباد میں جلسہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے قائدین مولانا فضل الرحمٰن اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے رات تین بجے کے قریب پڑاو اور جلسہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران مریم نواز نے خود روسٹرم پر آکر شہباز…
احتجاج کرنے والے بلوچ طلبہ کےخلاف مقدمہ خارج ہونے پر عدالت نے درخواست نمٹا دی
اسلام آباد – اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج کرنے والے بلوچ طلبہ کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مقدمہ واپس لیے جانے پر نمٹا دی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج…
حکومت کے نشانے پر آنے والا سندھ ہاؤس کیا ہے؟ اور حکومت اب کیا کرنے جا رہی ہے؟
اسلام آباد – وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد جہاں بہت سے تنازعات سامنے آئے ہیں ان میں ایک تنازع سندھ ہاؤس سے بھی جڑا ہے جس کی وجہ سے سندھ ہاؤس آج کل خبروں کی زینت بنا ہوا ہے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے…
منحرف ارکان کی موجودگی : پی ٹی آئی کے کے کارکنوں نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بول دیا
اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بول دیا اور دروازہ توڑ کر اندر داخل ہونے کے بعد وہاں ہنگامہ آرائی کی تاہم پولیس کی جانب سے کچھ گرفتاریاں کرنے کے بعد انھیں باہر نکال دیا گیا ہے وفاقی…
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کا حکم نامہ معطل کردیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا غیر دستخط شدہ مختصر حکم نامہ معطل کرتے ہوئے مونال ریسٹورنٹ کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ دوران سماعت مونال ریسٹورنٹ کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے…
شیریں مزاری کی بیٹی سمیت 200 افراد کےخلاف مقدمہ درج
خضدار سے ایک طالبعلم کی گمشدگی کے خلاف نیشنل پریس کلب کے سامنے بلوچستان کے طالبعلموں نے گمشدہ طالب علم حفیظ بلوچ کے بازیابی کے لیے احتجاجی کیمپ لگایا ہوا تھا۔ کوہسار پولیس تھانے میں اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا جس میں…
اسلام آباد کا نام کس نے اور کیسے تجویز کیا؟
اسلام آباد – ایوب آباد، ایوب پور، ایوب نگر، الحمرا، اقبال پوٹھوہار، پارس، پاک ٹاؤن، پاک مرکز، پاک نگر، جناح، جناح آباد، جناح برگ، جناح پور، جنت نشان، خانہ آباد، دارالامن، دارالامان، دارالسلام، دارالجمہور، دارالفلاح، حسین آباد، ریاض، عادل نگر،…