یمن کے حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ، خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے جب یمن کے حوثی گروپ نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کرنے کا اعلان کیا۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکا اور اسرائیل کے ایران کے ساتھ بڑھتے ہوئے تنازع نے پورے خطے کو غیر یقینی…
‘ٹرمپ جیسا کوئی نہیں’ — وسعت اللہ خان
وسعت اللہ خان کا nuova کالم: ٹرمپ جیسا کوئی نہیں۔ 20ویں صدی میں چرچل اور مارگریٹ تھیچر سے زیادہ امریکہ پسند کوئی برطانوی وزیرِ اعظم نہیں گزرا۔
شام: نویدِ صبح یا خطے میں شام کے سایوں کی یلغار
شام میں بعث پارٹی اور اسد خاندان کے اقتدار کی بالآخر شام ہو گئی۔ طاقت، جبر اور بے رحمی کی ایک بڑی علامت محض چند دنوں میں قصہِ پارینہ ہونے کے سفر پر روانہ ہوئی۔ ایسا سفر کہ اس طاقت اور جبر کی نشانی بنے رہے بشار الاسد کے سفر کے آغاز کا تو معلوم…
وجود سے رِستا نادیدہ لہو۔۔ فلسطینیوں کو بلڈوزر سے کچلنے والے اسرائیلی فوجی کی خودکشی
خونِ ناحق کا خاموش انتقام ایک ایسی حقیقت ہے جو بظاہر نہ دکھائی دیتی ہے اور نہ ہی سنی جاتی ہے، لیکن اس کا اثر ایک گہری اور خاموش لہر کی طرح پھیلتا ہے۔ جب کسی سے ناحق زندہ رہنے کا حق چھین لیا جاتا ہے، تو اس کی روح اور خون ایک بے آواز…
اسرائیل کی سفاکی کا ایک سال اور سویا ہوا عالمی ضمیر۔۔
دیر یاسین نامی فلسطینی گاؤں، جو یروشلم سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور جس کی تاریخ سولہویں صدی سے ملتی ہے، اب موجود نہیں ہے۔ یقینی طور پر اس کا نام نقشے سے مٹا دیا گیا ہے، اور عرب اور ان کے آباؤ اجداد جو کبھی یہاں رہتے تھے، اب یہاں ان کا…
فی قیدی تین چمچ چاول
چند ہفتے قبل اسی صفحے پر ’’اسرائیلی گوانتانامو‘‘ کے عنوان سے فوج کے زیرِانتظام سدی تیمان کیمپ میں چار ہزار سے زائد فلسطینی قیدیوں پر ہر طرح کے اذیتی تجربات آزمائے جانے کا تفصیلی تذکرہ کیا گیا تھا۔ اس بابت ایک وکیل کے روبرو ایک قیدی کے شہادتی بیان کا…
فلسطینی بطور انسانی ڈھال بھی کام آ رہے ہیں
تیس جون کو الجزیرہ نے ایک دہلا دینے والی نیوز ریل نشر کی۔ اس میں دکھایا گیا کہ کس طرح غزہ میں اسرائیلی فوجی بے بس فلسطینیوں کو فوجی وردی پہنا کے، ہاتھ رسی سے باندھ کے ان کے ماتھے یا سینے پر کیمرے باندھ کے عمارات کے اندر یا زیرِ زمین سرنگوں میں اترنے…
امریکی طلبہ کا فلسطین کے حق میں زور پکڑتا احتجاج، اسرائیل پر معاشی دباؤ کا مطالبہ
امریکہ کی بیشتر بڑی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہرے دن بدن زور پکڑ رہے ہیں، جہاں طلبہ کا اہم مطالبہ ہے کہ یونیورسٹیاں فلسطینیوں کی نسل کشی میں اسرائیلی جارحیت کے لیے فنڈنگ فراہم کرنے والی کمپنیوں میں سے اپنے شیئرز ختم کریں۔…