اسرائیلی ڈیٹرینس کا بت پاش
اسرائیل سے جو سیاسی بیانیہ حالیہ چند دنوں کے دوران سامنے آیا ہے، وہ اس ملک کی تاریخ کا غیر معمولی واقعہ کہا جا سکتا ہے۔ اس بیانیہ کی جھلک اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لاپیڈ کے ایک بیان سے واضح ہوتی ہے جو انہوں نے بن یامین نتن یاہو حکومت کی طرف سے دی جانے…
نصف صدی قبل اسرائیلی فوج کا آپریشن اور کھوئی ہوئی جنت، لبنان۔۔
یہ نصف صدی قبل کی بات ہے، جب خواتین کے روپ میں اسرائیلی کمانڈوز نے بیروت کے ایک پرتعیش علاقے میں ایک خفیہ آپریشن میں تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او) کے تین اہم رہنما فائرنگ کر کے شہید کر دیے تھے۔ اس واقعے کو ٹھیک پچاس برس مکمل ہو جانے کے باوجود یہ ملک…
مسجد اقصیٰ پر دوسرے روز بھی اسرائیلی پولیس کا دھاوا، چھ نمازی زخمی
اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں بدھ کو مسلسل دوسری رات مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر درجنوں عبادت گزاروں کو ہٹانے کے لیے طاقت کا استعمال کیا، جو مسجد کے اندر عبادت میں مصروف تھے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے فلسطینی ہلال احمر کے حوالے…
افریقی یونین کے اجلاس سے اسرائیلی سفیر کو باہر نکال دیا گیا
افریقی یونین (اے یو) کے دو روزہ سربراہی اجلاس سے ایک اسرائیلی سفارت کار کو اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا تفصیلات کے مطابق ایتھوپیا میں جاری افریقی یونین کے سالانہ سمٹ کے دوران ہفتے کے روز وہاں موجود اسرائیل کی سینیئر سفارت کار شیرون بارلی کو اجلاس سے کک…
اسرائیلی فرم کا دنیا بھر میں 30 سے زائد انتخابات پر اثرانداز ہونے کا انکشاف
میڈیا کی ایک خفیہ تحقیقات کے مطابق ایک اسرائیلی فرم نے ہیکنگ، تخریب کاری اور غلط معلومات پھیلا کر اپنے کلائنٹس کے لیے دنیا بھر میں تیس سے زائد انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ان انکشافات سے ان شواہد کو…
اسرائیل میں طویل ترین قید کاٹنے والا فلسطینی بالآخر رہا
اسرائیل کی ایک جیل سے ایک ایسے فلسطینی کو بالآخر رہا کر دیا گیا ہے، جو وہاں طویل ترین قید کاٹنے والے قیدیوں میں سے ایک تھا۔ کریم یونس نامی اس فلسطینی کو اسے سنائی گئی چالیس سال کی سزائے قید پوری ہونے پر رہا کیا گیا کریم یونس کی عمر اس وقت ساٹھ برس…
مراکش نے تو بلے بلے کروا دی
مراکش پرتگال سے ایک صفر سے جیت گیا، یا یوں کہیے کہ پرتگال مراکش سے ایک صفر سے پٹ گیا۔ بانوے برس کی فٹبال ورلڈ کپ تاریخ میں پہلے مسلم میزبان قطر میں پہلا افریقی عرب مسلمان مراکش سیمی فائنل میں پہنچ گیا یہ کوئی میچ نہیں تھا، واقعہ تھا۔ یہ کھیل نہیں تھا،…
فلسطینیوں نے فلم ’فرحہ‘ پر اسرائیلی اعتراضات مسترد کر دیے
ایک اور دن اور اسرائیلیوں کی طرف سے فلسطینیوں کی آواز کو دبانے کی ایک اور مذموم کوشش۔۔ گویا فلسطین میں نسل پرست ریاست کی طرف سے منظم نسل کشی کافی نہیں تھی، اب وہ فلسطین کے بارے میں فلموں کو مرکزی دھارے کے میڈیا تک پہنچنے سے روکنے کی کوشش میں آگے بڑھ چکے…