آسٹریلیا نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت ماننے کا فیصلہ واپس لے لیا
فلسطین نے منگل کو بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لینے کے آسٹریلیا کے فیصلے کو سراہا ہے تفصیلات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے شہری امور کے وزیر حسین الشیخ نے اپنی ٹویٹ کہا ”ہم بیت المقدس کے حوالے سے آسٹریلیا کے فیصلے اور بین…
غزہ: وہ سرزمین، جہاں زندوں اور مُردوں دونوں کے لیے زمین تنگ پڑ رہی ہے۔۔
غزہ کی باسی کامیلیہ کوہیل قبرستان میں ایک ایسے مکان میں رہتی ہیں، جس کی بنیادوں کے نیچے دو نامعلوم قبریں موجود ہیں روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق کوہیل کا کہتی ظیں ”ہم قبروں کے اوپر رہتے ہیں۔ ان پر اپنے کپڑے پھیلاتے ہیں۔ ہمارے بچے آگے پیچھے آتے جاتے ان…
اسرائیل کی مہارتِ ستم گری!
وہ جو کہتے ہیں کہ اگر آپ بدترین کام پر بھی کمر بستہ ہیں تو اس کے لیے بہترین جواز تلاش کرنا کوئی مشکل نہیں۔بھلے یہ کام کسی خاص طبقے کو اس کے عقیدے ، علاقے، رنگ نسل یا سوچ کے سبب شناخت سے محروم کرنے، اس کا محاصرہ کرنے یا صفحہِ ہستی سے مٹانے…
اسرائیلی دوروں پر ریاستی ابہام
مشرق وسطیٰ کی سیاست میں ایک مرتبہ پھر تیزی آ گئی ہے۔ مختلف ممالک کے ’ریاستی عناصر‘ متحرک ہو چکے ہیں جبکہ ’غیر ریاستی عناصر‘ بھی میدان میں اتارے جا چکے ہیں ماضی میں ’غیر ریاستی عناصر‘ کی اصطلاح صرف مسلح جنگجوؤں کے لیے استعمال ہوتی تھی جنہیں جنگی نوعیت کی…
ہزاروں برس قبل تدفین کی رسومات میں افیون کا استعمال
اسرائیلی ماہرین آثار قدیمہ نے ملنے والے شواہد کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ ہزاروں برس قبل انسانی لاشوں کی تدفین کے وقت آخری رسومات کے دوران افیون بھی استعمال کی جاتی تھی۔ ایسا افیون کی ساڑھے تین ہزار برس پرانی باقیات ملنے کے باعث ممکن ہوا اس بارے میں اسرائیل…
پاکستان کا ایک اور وفد اسرائیل کے دورے پر پہنچ گیا
اسرائیلی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انڈونیشیا کے ایک سینیئر سرکاری عہدیدار اور امریکا میں مقیم پاکستانیوں کا ایک وفد اسرائیل پہنچا ہے، جہاں وہ صدر اسحاق ہرزوگ سے ملاقات بھی کریں گے آئی ٹوئنٹی فور نیوز نے بتایا ہے کہ اس وقت ایک پاکستانی وفد بھی…
اسرائیل نے فلسطینیوں سے محبت کو بھی قانونی زنجیروں میں جکڑ لیا!
اسرائیل نے کسی فلسطینی سے رومانی محبت کو بھی قانونی زنجیروں میں جکڑ لیا ہے اور اس حوالے سے نئے قوانین وضع کیے ہیں نئے قوانین کے تحت غیر ملکیوں کو تیس دن میں بتانا پڑے گا کہ آیا ان کے کسی فلسطینی کے ساتھ رومانوی تعلقات ہیں نئے قوانین کے تحت اگر مقبوضہ غرب…
فلسطینیوں کی آواز دبانے پر گوگل کی ملازمہ احتجاجاً مستعفی
عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل کی جانب سے فلسطینیوں کی آواز دبانے اور اسرائیلی فورسز کے ساتھ آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور نگرانی سے متعلق ایک ارب کے معاہدے کے بعد گوگل کی ملازمہ نے استعفیٰ دے دیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سرچ…