گرمی میں دہکتے جیکب آباد کے متعدد دیہات 2010ء سے بجلی سے محروم۔۔
حکومت کی جانب سے گزشتہ سال آنے والے سیلاب کے باعث متاثر ہونے والوں کو گھر بنا کر دینے کے وعدے کا ایفا نہ ہونا ایک طرف لیکن حد تو یہ ہے کہ جیکب آباد کی پانچ یونین کونسلوں میں 2010ء کے سیلاب میں کھمبے گرنے کے بعد منقطع ہونے والی بجلی بھی آج تک…
گرمیوں میں جیکب آباد کی زندگی کیسی ہوتی ہے؟
شمالی سندھ میں بلوچستان کی سرحد سے متصل تاریخی شہر جیکب آباد سے باہر شکارپور روڈ پر نواں آباد گاؤں کے مرد آج کل شام کو گھروں سے چارپائیاں نکال کر سڑک کے درمیان دس فٹ چوڑی فٹ پاتھ جیسی جگہ پر رکھ کر بیٹھ جاتے ہیں سڑک کے کنارے مٹیالے پانی کے ایک بڑے…
پاکستان کے گرم ترین شہر جیکب آباد میں پانی کی قلت غربت میں اضافے کا سبب کیسے؟
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے کئی علاقے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے ہیٹ سٹروک کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے، جو بعض اوقات جان لیوا بھی ثابت ہوتا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پاکستان کا…
موسمیاتی تبدیلی: ناقابلِ رہائش قرار دیے گئے جیکب آباد کے بعد اگلا نمبر کراچی کا؟
موسمی حالات میں تیزی سے تبدیلی کرہ ارض پر پائیدار زندگی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ موسمی تبدیلی نہ صرف انسانی زندگی پر اثر انداز ہو رہی ہے بلکہ معیشت پر بھی اثر انداز ہو رہی ہے موسمی تبدیلی کے نتیجے میں سیلاب، قحط، خشک سالی اور سمندری طوفانوں جیسی قدرتی…