بلوچستان کی ”میڈ ان چائنا“ حکومت اور جام کمال کے کمال کا زوال
نیا کچھ نہیں، بلوچستان کی سیاست بس اپنے معمول کو دہرا رہی ہے.. اور معمول یہی رہا ہے کہ یہاں وزارت اعلیٰ کا منصب وہ محبوبہ ہے، جس کے کئی عاشق ہیں، سو یہ ہرجائی بھی کسی ایک کی ہو کر نہیں رہتی۔ اکثر ڈھائی سال کے بعد اس کی نیت بدل جاتی ہے. یہ…
جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی
کوئٹہ : بلوچستان میں حکومتی جماعت کے ناراض اراکین نے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی بلوچستان حکومت کے ناراض اراکین نے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد سیکرٹری صوبائی اسمبلی کو جمع کرادی ہے، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے…
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اہم ناراض وزرا کو منانے میں تاحال ناکام
کوئٹہ بلوچستا کے وزیر اعلیٰ جام کمال کی وزارت اعلیٰ کی کرسی پارٹی اختلافات کے بھنور سے نہ نکل سکی وزیراعلیٰ بلوچستان کی اپنی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) ارکان کو منانے کی کوششیں تاحال کامیاب نہیں ہو سکی ہیں دوسری طرف جام کمال پر تحریک عدم…
اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو وزیر اعلیٰ بننے کے لئے متحرک
کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو صوبے کی وزارت اعلیٰ کا منصب حاصل کرنے کے لئے متحرک ہو گئے ہیں ذرائع کے مطابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے رہنما عبدالقدوس بزنجو اب وزیر اعلیٰ بلوچستان بننے کے خواہشمند ہیں ذرائع…
جام کمال کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، ناراض اراکین کو منانے کی کوششیں ناکام
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات بدستور برقرار ہیں، جس کی وجہ سے صوبے میں سیاسی بحران ایک مرتبہ پھر شدت پکڑتا ہوا نظر آ رہا ہے اس حوالے سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر تین…
جام کمال کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد، BAP کا ناراض ارکان کے لئے ظہرانہ
کوئٹہ : بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے پر بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے سینیٹر کہدہ بابر نے ناراض ارکان کو آج ظہرانے پر بلا لیا ظہرانے میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو اور…