Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

جام کمال کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد، BAP کا ناراض ارکان کے لئے ظہرانہ

By Akhtar Rasool
ستمبر 17, 2021 1 Min Read
0

کوئٹہ : بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے پر بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے سینیٹر کہدہ بابر نے ناراض ارکان کو آج ظہرانے پر بلا لیا

ظہرانے میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو اور ناراض ارکان کو مدعو کیا گیا

ظہرانے میں سینیٹر عبدالقادر، احمد خان، منظور کاکڑ، نصیب اللّٰہ بازئی بھی شریک ہوں گے

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ظہرانہ دراصل وزیرِ اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر مشاورت کے لیے کیا گیا

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ ظہرانے کا مقصد چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اسپیکر عبدالقدوس بزنجو سمیت ناراض اراکین کو منانے کی کوشش ہے

دوسری جانب وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا تھا کہ مجھے عدم اعتماد کی تحریک کی پرواہ نہیں.

Tags:

Baluchistan GovernmentBAP BalochistanJam Kamal Government
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

یران نے امریکی ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی

Next

کراچی میں دو ہفتوں میں ایک کروڑ دس لاکھ کے سولہ ہزار سے زائد چالان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme