ناسا کی جیمز ویب اسکوپ کو خلا میں ملنے والا ’سوالیہ نشان‘ کیا ہے؟
ناسا کی جیمز ویب اسکوپ ٹیلی اسکوپ کو خلاء میں دلچسپ ’سوالیہ نشان‘ ملا ہے۔ ویب سائٹ ’بزنس انسائڈر‘ کے مطابق ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ اپنے معمولات کے مشاہدات کر رہی تھی کہ اسے خلاء میں بالکل ’سوالیہ نشان‘ جیسا مواد نظر آیا اس مواد کی شکل ہو بہو…
جیمز ویب خلائی دوربین سے پہلے سیارے کی دریافت، جو زمین جیسا ہے!
گذشتہ سال کے اواخر میں اپنی لانچ سے لے کر اب تک جیمز ویب نامی طاقتور خلائی دوربین نے کئی نئی دریافتیں کی ہیں اور اب اس فہرست میں ایک اور چیز کا اضافہ ہو گیا ہے اب پہلی مرتبہ دنیا کی اس سب سے بڑی دوربین نے ایک سیارہ دریافت کر لیا ہے، جس…
ہبل اور جیمز ویب ٹیلی اسکوپ مشن میں اہم کردار ادا کرنے والی نوجوان سائنسدان ڈاکٹر منزہ عالم
پاکستانی ماہرِ فلکیاتی طبیعیات ڈاکٹر منزہ عالم ہبل اور جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ مشنز کا حصہ رہ چکی ہیں۔ حجاب کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر کیریئر میں اہم سنگِ میل عبور کرنے والی ڈاکٹر منزہ پاکستانی خواتین کے لیے ایک مثال ہیں فلکیات خصوصاً فلکیاتی طبیعیات…
آسٹریلیا کی پہلی موبائل ٹیلی اسکوپ کے موجد پاکستانی ڈاکٹر، جن کی نظریں اب مریخ پر ہیں
یہ اگست سنہ 2016ع کی بات ہے اور مقام ہے آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ سے تقریباً چھ سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک دور افتادہ قصبہ انڈاموکا، جہاں رات کی تاریکی میں ایک کیمپنگ گراؤنڈ میں متعدد افراد ایک ایسے ٹرالے کے گرد جمع ہیں، جس پر ایک پلاسٹک کی ٹینکی نما…
”سپر ارتھ“ ، جس پر لاوے کی بارش ہوتی ہے
خلائی دوربین جیمز ویب ٹیلی اسکوپ اب دو گرم موسم والے ’سپر ارتھ‘ سیاروں کا مشاہدہ کرے گی، جن میں سے ایک پر کبھی لاوا کے سمندر موجود تھے ناسا نے اعلان کیا کہ اس موسم گرما میں شائع ہونے والی تحقیق میں دو پتھریلے سیاروں پر توجہ مرکوز کی جائے گی: لاوے سے ڈھکا…
جیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لی
پیساڈینا، کیلیفورنیا – امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ جیمس ویب خلائی دوربین (JWST) کے آئینوں کی الائنمنٹ درست کرکے ایک دوسرے سے ہم آہنگ کرنے کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے، جس کی تصدیق ایک ستارے کی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ کر کی…
جیمز ویب دوربین دس لاکھ میل کے سفر کے بعد اپنی خلائی منزل کو پہنچ گئی
ناسا کی جیمز ویب نامی خلائی دوربین اپنی لانچ کے ایک ماہ بعد دس لاکھ میل کا سفر طے کر کے اپنی آخری منزل پر پہنچ گئی ہے 25 دسمبر کو فرانسیسی گیانا سے اڑان بھرنے والی یہ دوربین پیر کو چاند سے آگے ’ایل 2‘ نامی اپنے آخری پارکنگ اسپاٹ پر پہنچ چکی ہے…