صحافی اور ’عوامی مورخ‘ اختر بلوچ انتقال کر گئے
اپنی موٹر سائیکل پر ’عام آدمی‘ کی پلیٹ لگا کر گھومنے والے کراچی کے سینیئر صحافی، کئی کتابوں کے مصنف، بلاگر، استاد اور سماجی رہنما اختر بلوچ چون سال کی عمر میں انتقال کر گئے اختر بلوچ کے بھانجے نوید بلوچ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ…
اٹک سے چکوال، چکوال سے لاہور، اینکر عمران ریاض کے خلاف کارروائی مسلسل جاری
اینکر عمران ریاض کو اٹک عدالت کے بعد چکوال عدالت میں پیش کیا گیا اور اب انہیں لاہور پولیس کی تحویل میں دے دے دیا گیا ہے، لاہور پولیس کل بروز ہفتہ انہیں لاہور عدالت میں پیش کرے گی عمران ریاض کے خلاف پاکستان بھر میں 21 مقدمات درج تھے، جن میں سے دو مقدمات…
ایک بکاؤ صحافی کی پکاؤ باتیں
گزشتہ سے پیوستہ ہفتے بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد نے دریاِ پدما پر سوا چھ کلومیٹر طویل پل کا افتتاح کیا۔ یہ پل دارالحکومت ڈھاکہ کو کھلنا سمیت بنگلہ دیش کے جنوب مغربی پسماندہ علاقوں سے جوڑے گا۔ یہ پل ایک چینی کمپنی نے لگ بھگ ڈیڑھ ہزار بنگلہ دیشی…
معروف کالم نگار ایاز امیر پر حملہ: انہوں نے دو روز قبل ایکسٹینشن اور ڈی ایچ اے معاملات پر تنقید کی تھی
پاکستان کے شہر لاہور میں معروف صحافی اور کالم نگار ایاز امیر پر حملے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اس واقعے کی مذمت کی ہے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایاز امیر سے ’ہمدردی‘ کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ…
بھارت: پیغمبر اسلامﷺ کی توہین کا معاملہ اٹھانے والے محمد زبیر 2018 کی ایک ٹوئٹ پر گرفتار
بھارتی فیکٹ چیکنگ ویب سائٹ آلٹ نیوز کے ایدیٹر پراتیک سنہا کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ کے شریک بانی محمد زبیر کو بھارتی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے محمد زبیر بھارت کے ایک سرکردہ صحافی ہیں اور وہ فیک نیوز چیک کرنے اور عوام کے درمیان اس بارے میں بیداری پھیلانے…
کراچی سے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ’لاپتہ
کراچی سے تعلق رکھنے والا سوشل میڈیا پر متحرک نوجوان ارسلان خان کلفٹن میں اپنی رہائش گاہ سے مبینہ طور لاپتہ ہوگیا ہے، جبکہ ان کے دوستوں کا دعویٰ ہے کہ انہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اٹھایا ہے ارسلان خان کی اہلیہ عائشہ ارسلان کا کہنا ہے ”دس کے قریب…
صحافیوں پر مقدمات کیوں درج کیے جا رہے ہیں؟
پاکستان میں صحافیوں کی آواز دبانے کے لیے ماضی میں مختلف حربے استعمال کیے جاتے رہے ہیں۔ کبھی تشدد، کبھی قاتلانہ حملہ تو کبھی اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے انہیں بیروزگار کرنے کی شکایتیں سامنے آتی رہی ہیں شاید یہی وجہ ہے کہ پاکستان پریس فریڈم انڈیکس رواں…
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے خاتون صحافی جاں بحق
عرب میڈیا نے فلسطینی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے الجزیرہ ٹی وی کی خاتون رپورٹر شیریں ابو عاقلہ جاں بحق ہوگئیں۔ ان کا تعلق فلسطین سے تھا۔ واقعے کی وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون صحافی کو سر میں گولی…