ورلڈکپ فٹبال: عرب مداحوں نے اسرائیلی صحافیوں کے جواب کیسے دیا؟
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوران فٹبال کے عرب شائقین کی ایسی وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں، جن میں وہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی صحافیوں کو نظرانداز کر رہے ہیں یہ سب کچھ اسرائیلی حکام کی امیدوں کے برعکس ہے، جو اس سوچ کے ساتھ آئے…
یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا!
فلسطین کے قدیمی، تاریخی اور مزاحمتی روایات کے حامل شہر نابلس میں اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے خطرناک اور سنگین محاصرے کی جانب عالمی مراکز کی توجہ کم ہی جاتی ہے رومی حکمرانوں کے دور میں قائم کیے گئے فلسطینی شہر نابلس کی کئی شناختیں ہیں۔ یہ پہاڑوں کے…
’صحافیوں کے قتل میں ملوث مجرموں کو سزا نہ ملنے کی شرح خوفناک حد تک بلند ہے‘
صحافیوں کے خلاف جرائم میں ملوث افراد کو سزائیں نہ ملنے کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر یونیسکو نے خبردار کیا ہے کہ صحافیوں کے قتل کے لیے عالمی استثنیٰ کی شرح 86 فیصد کی خوفناک حد تک بلند ہے یونیسکو نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں صحافیوں کی ہلاکتوں کے بیشتر…
ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس کے نام اپنے خط میں کیا لکھا؟
کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی اور اینکر ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر اعلٰی سطح کا جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’یہ میرا پہلا اور آخری خط ہے۔ اگر میری استدعا قبول نہ کی گئی تو میں…
پاکستان میں صحافیوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟
ارشد شریف کی ہلاکت اور تین مزید صحافیوں کے ملک چھوڑ جانے کے بعد پاکستان کے کئی حلقوں میں یہ بحث ہو رہی ہے کہ آیا یہ ملک ذرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے محفوظ ہے؟ کچھ ناقدین کا خیال ہے کہ ملک میں صرف ایک مخصوص نقطہ ء نظر رکھنے والے…
سب دیکھیں پر نظر نہ آئیں نامعلوم افراد
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک صحافی مدثر نارو سمیت چھ جبری لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ نو ستمبر کو ہونے والی سماعت پر یا تو مذکورہ لاپتہ افراد کو پیش کیا جائے یا پھر وزیرِ اعظم شہباز شریف ذاتی طور پر حاضر…
گینگ ریپ واقعے کی رپورٹنگ کی کوشش کرنے کے جرم میں قید صحافی کی ضمانت دو برس بعد منظور
بھارتی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے مسلم صحافی صدیق کپّن کو ضمانت ملنے میں تقریبا دو برس کا وقت لگ گیا، ان کا جرم یہ تھا کہ انہوں نے ریپ کا شکار ہونے والی دلت لڑکی کے لیے آواز اٹھائی تھی بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست اترپردیش میں گینگ ریپ کا نشانہ بننے…
انڈیا نے انڈین نژاد امریکی صحافی کو ائیرپورٹ پر اترتے ہی ملک بدر کردیا
انڈین نژاد امریکی صحافی کے انڈین پنجاب میں مقیم اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ بدھ کی رات دہلی میں اترنے کے فوراً بعد انہیں ایئر پورٹ سے ہی ملک بدر کرکے نیویارک واپس بھیج دیا گیا ان کی والدہ گرمیت کور نے بتایا کہ انگد سنگھ، جو امریکہ کے ایک ویب نیوز…