ورلڈ انوائرمنٹ ڈے: ملیر دریا سے سندھ ڈیلٹا تک ـ ترقی، تباہی اور ماحولیاتی انصاف کی جدوجہد
5 جون کو دنیا بھر میں ورلڈ انوائرمنٹ ڈے منایا جاتا ہے۔ عالمی ادارے موسمیاتی تبدیلی، کاربن کے اخراج، حیاتیاتی تنوع اور ماحول کے تحفظ پر بات کرتے ہیں، لیکن سندھ کے تناظر میں ماحولیات کا سوال محض درخت لگانے یا آلودگی کم کرنے تک محدود نہیں۔ یہاں ماحولیات…
ملیر دریا پر مسلط ایک شاہراہ
سندھ حکومت نے کل جس منصوبے کا افتتاح ’بھٹو ایکسپریس وے‘ کے نام سے کیا، وہ دراصل وہی متنازع ’ملیر ایکسپریس وے‘ ہے جس کے خلاف گزشتہ کئی برسوں سے ملیر کے مقامی لوگوں، کسانوں، ماہی گیروں، ماحولیاتی کارکنوں، وکلاء، شہری تنظیموں اور سندھ انڈیجینئس رائٹس الائنس…
کھیرتھر کا سفر: کھیرتھر اب تباہی کے سائے میں (قسط دوم)
وادی پاچران سے آگے بڑھتے ہوئے ہمارا سفر مول کے تاریخی شہر کی جانب جاری تھا، جہاں راستے میں مول ندی جیسی خوبصورت ندی بھی پڑتی ہے۔ مول ندی نہ صرف جامشورو بلکہ کراچی کے ملیر کی ایک وسیع اراضی کے لیے بھی بے حد اہم ہے، خاص طور پر ملیر ندی کے تناظر میں…
سندھ حکومت کے متنازع منصوبے پر سوالات: ماحولیاتی کارکنوں کا شاہراہِ بھٹو ختم کرنے کا مطالبہ
کراچی: ملیر کے رہائشیوں، سول سوسائٹی گروپوں، ماحولیاتی کارکنوں اور وکلاء نے سندھ حکومت کے میگا روڈ پراجیکٹ "شاہراہِ بھٹو” (سابقہ ملیر ایکسپریس وے) کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے، کیونکہ حالیہ مون سون کی بارشوں میں افتتاح شدہ راستے کے کئی حصے…
”ہمارے سامنے ہمارے بچے مر گئے اور ہم کچھ نہ کرسکے“ کراچی میں اٹھارہ افراد کی ہلاکت، وجہ کیا تھی؟
”ہم اپنے بچوں کو ایک کے بعد دوسرے اور پھر تیسرے اسپتال لے کر بھاگتے رہے۔ سمجھ ہی میں نہیں آ رہا تھا کہ ہمارے بچوں کو کیا ہوا ہے۔ چار دن میں ہمارے تین بچے مر گئے اور ہم کچھ نہ کرسکے۔” یہ دو دن قبل کی بات ہے، جب مواچھ گوٹھ کے پینسٹھ…
گٹر باغیچہ کراچی کا سب سے بڑا باغ: کیا یہ اربن فارسٹ بن سکے گا؟
کراچی میں سخت موسم اب معمول کا حصہ بن چکا ہے۔ تیز ہوائیں چلنے کی خبریں ہوں یا ہیٹ ویوز کی باتیں اور اب تو کراچی والے اربن فلڈنگ بھی دیکھ چکے، یعنی موسمیاتی تغیرات کے گہرے اثرات کراچی کی پہچان بنتے جارہے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیاں دنیا کا ہی نہیں پاکستان کا…