کراچی: راشد منہاس روڈ پر کمرشل عمارت میں آتشزدگی، 10 افراد جاں بحق
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں راشد منہاس روڈ پر کمرشل عمارت میں لگنے والی آگ سے دس افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، کچھ افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے اطلاعات کے مطابق کمرشل عمارت میں لگنے والی آگ تین سے چار…
برطانیہ: چوری کی مسلسل وارداتوں سے تنگ ایک دکاندار کا انوکھا منصوبہ
برطانیہ میں دکاندار موجودہ معاشی بحران کے دوران چوری چکاری میں اضافے کے پیشِ نظر سکیورٹی پر ہزاروں پاؤنڈ خرچ کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں مختلف اسٹور مالک اور دکاندار وارداتوں سے محفوظ رہنے کے لیے صرف گزشتہ ایک سال…
تلاش ایپ: ’تین سیکنڈ میں پتہ چل جائے گا کہ آپ سندھ پولیس کو مطلوب ہیں یا نہیں‘
محکمہ پولیس سندھ کی جانب سے متعارف کروائی گئی ’تلاش‘ ایپ کے بارے میں محکمے نے دعویٰ کیا ہے کہ اس ایپ کے ذریعے پیٹرولنگ پولیس کو مطلوبہ جرائم پیشہ عناصر کے بارے میں ’تین سے چار سیکنڈز میں پتہ چل جائے گا۔‘ سندھ پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آئی ٹی…
کراچی: اسٹریٹ کرائم کے دوران مزاحمت پر قتل کے واقعات پولیس کے لیے چیلنج بنے ہوئے ہیں
کراچی کے علاقے کورنگی چھ نمبر میں بدھ 21 دسمبر کی دوپہر ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر اٹھارہ سالہ محمد قیوم کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا اس سے قبل 19 دسمبر کو بھی کورنگی آر ایریا میں موبائل فون چھیننے کی واردات کے دوران محمد فیضان نامی نوجوان کو ہاتھ،…
چِپ نصب کر کے کراچی میں عادی مجرموں کی ای ٹیگنگ کا فیصلہ
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خطرناک حد تک اضافے کے پیش نظر سندھ کابینہ نے اکثریتی ووٹ کے ساتھ عادی مجرموں کی ای-ٹیگنگ کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں عادی مجرموں کی نقل و حرکت کی موثر نگرانی کے…
کراچی میں پولیس اسٹریٹ کرائمز کو روکنے میں ناکام کیوں ہے؟
کراچی – سندھ کے دارالحکومت، شہر کراچی میں حالیہ مہینوں میں اسٹریٹ کرائمز میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ جیسا کہ کراچی میں کچھ سال پہلے ہوا تھا، لوگ ایک بار پھر سڑکوں پر لُٹ جانے کی وارداتوں سے خوفزدہ ہیں، جس کے نتیجے میں مزاحمت کے نتیجے میں ہلاکتیں بھی…
کراچی کے تیس تھانے اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے میں ناکام، نوٹسز جاری
کراچی : اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام کے لئے کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس سرگرم ہوگئے ہیں. شہر میں اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے میں مکمل ناکامی پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے متعلقہ تیس تھانیداروں کو تنبیہی نوٹسز جاری کردیے ہیں ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران…