شعیب خان: کراچی انڈر ورلڈ کا وہ کردار جس کے دبئی تک پھیلے ’جوئے کے نیٹ ورک‘ پر ہاتھ ڈالنے کے لیے گورنر کو آرمی چیف تک جانا پڑا
گولی لگتے ہی گردن سے خون کا فوّارہ اُبَل پڑا۔ حلق میں بھر جانے والے خون نے سب انسپیکٹر غلام دستگیر کو دوسری سانس لینے تک کا موقع نہیں دیا۔ حملہ تھا ہی اتنا شدید کہ شعیب خان کی حفاظت پر مامور چار پولیس اہلکاروں میں سے کوئی بھی زندہ نہ بچ سکا اور اب…
کراچی میں جمعے کو گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان۔۔ گوادر میں کیا صورتحال ہے؟
بلوچستان میں داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلے کے اثرات کی وجہ سے جمعہ یکم مارچ کو سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، بارش کی وجہ سے درجہِ حرارت میں کمی اور موسم قدرے سرد ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر…
کراچی کی باتیں
اللہ سائیں کے فضل و کرم سے ہم نے انگریز کو ہندوستان چھوڑ کر جانے سے پہلے برصغیر کے بٹوارے پر راضی کر لیا۔ انگریز نے ہندوستان چھوڑنے سے پہلے ہندوستان کا بٹوارا کیا۔ اس طرح ہمیں پاکستان ملا، بلکہ ہم نے انگریز سے پاکستان حاصل کیا۔ انگریز کو برصغیر کے بٹوارے…
کیرتھر نیشنل پارک کا وجود خطرے میں
کیر تھر نیشنل پارک، جو کہ متنوع جنگلی حیات اور قدرتی خوبصورتی کا ایک محفوظ مقام ہے، کو ہاؤسنگ سوسائٹیوں اور بااثر اداروں کے تجاوزات سے شدید خطرات کا سامنا ہے۔ یہ پارک، جو اپنے ناہموار علاقے، خوبصورت ندی نالوں اور مختلف انواع کی پناہ گاہ کے طور پر جانا…
کراچی کی کہانی
ہمارے بزرگوں، بڑوں اور بوڑھوں نے فیصلہ کرلیا تھا کہ ایک مرتبہ پاکستان ہمیں مل جائے، اس کے بعد ہم انگریز سے گن گن کر اور چن چن کر بدلہ لیں گے۔ ہندوستان کی حکومت انگریز نے ہم سے چھینی تھی، ہندوؤں سے نہیں۔ اس وقت ہندوستان پر ہماری حکومت تھی جب انگریز…
انٹر بورڈ کراچی نتائج تبدیلی کا بڑا اسکینڈل، ملوث افسران کی نشاندہی، معاملہ کیا ہے؟
کراچی انٹر بورڈ میں طلبا کے امتحانی نتائج میں جعلسازی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ کراچی انٹر بورڈ سال اوّل کے امتحانی نتائج میں 60 فیصد سے زائد طلبہ و طالبات فیل ہوگئے تھے، نتائج تبدیلی کے اس بڑے اسکینڈل میں انکوائری کے دوران تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، جس…
مداخلت
ارادہ تھا، ارادہ اب بھی ہے کہ میں کچھ روز تک کراچی کے قصے، کراچی کی کہانیاں لکھوں گا۔ کراچی میرا شہر نہیں، کراچی میرا ملک ہے۔ ٹھیک سنا ہے آپ نے، کراچی میرا ملک ہے، کراچی میرا وطن ہے، اس کی اپنی تہذیب ہے، تمدن ہے، ثقافت ہے۔ میرے ملک کی اپنی زبان ہے۔…
ہزاروں ڈالر کمانے والے کراچی جیل کے ہنرمند قیدی، ”جیل میں زندگی کا اصل مطلب سمجھ آیا“
کراچی سینٹرل جیل میں سن 2007 میں ایک آرٹ پروگرام شروع کیا گیا تھا، جس کا مقصد طویل سزا کاٹںے والے اور سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اصلاح کرنا ہے۔ بعض قیدی اس کمائی سے اپنے گھرانوں کی مالی مدد کے قابل ہوئے ہیں۔ نوآبادیاتی دور میں کراچی میں قائم کی گئی…