کراچی کے کچھ قصے، کچھ کہانیاں
تاریخ میں کئی ممالک سے وابستہ حکایتیں، شکایتیں، حماقتیں، تقریباً ایک جیسی لگتی ہیں۔ حالانکہ تہذیبی، تمدنی اور ثقافتی طور پر ایسے ممالک ایک دوسرے سے الگ ہوتے ہیں۔ سب سے پہلے ہم مفتوح ملک کا حلیہ بگاڑنا شروع کر دیتے ہیں۔ مفتوح کے معنی تو جانتے ہیں نا آپ؟…
KURRA CHEE
یہ ہندوستان میں ہماری آمد اور ہندوستان پر چھا جانے سے پہلے کی بات ہے۔ تب ہندوستان اقوام عالم کے لئے دلکش اوردلفریب ملک تھا۔ سب کو اپنی طرف کھینچتا تھا۔ دنیا کے اس خطہ میں ازلی اور اوائلی کشش تھی۔ ہندوستان ایک تو دولتمند اور قابلِ دید ملک تھا، دوسرے یہ…
اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں۔۔
آبادی کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر، کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ ایک ایسا شہر، جسے بغیر کسی ماسٹر پلان کے پھیلایا گیا، حالانکہ ایک پورٹ سٹی کے طور پر اسے ایک خوبصورت شہر ہونا چاہیئے تھا، مگر یہ آبادی کے بوجھ تلے کچھ اس طرح…
کراچی کا کون سا ریسٹورنٹ ’دنیا کے سو مشہور ترین ریسٹورنٹس‘ میں شامل ہوا؟
حال ہی میں دنیا کے سو سب سے مشہور ریستوران کی فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں کراچی کے ایک ریستوران نے بھی جگہ بنا لی ہے بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز مہندرا سنگھ دھونی کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے، جنہوں نے اپنے جارحانہ کھیل اور عمدہ…
کراچی کا ماضی
آج میں آپ کو ڈیڑھ سو برس پیچھے لے جانا چاہتا ہوں۔ آپ کو ماضی کی سیر کرانا چاہتا ہوں۔ آپ کو ویزا کی یا پاسپورٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ گزرا ہوا کل دیکھنے کے لیے آپ کو کسی قسم کا ٹکٹ خریدنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بیتے ہوئے ادوار کی طرف ہوائی جہاز،…
آلودگی سے پاک کراچی اور چرواہے
کراچی کی تاریخ پر بیشتر کتابوں میں لکھا ہے کہ کراچی ماہی گیروں کی بستی تھی، یہ مکمل سچ نہیں ہے۔ یقیناً کراچی کے ساحلی علاقوں کا ذریعہِ معاش ماہی گیری پر مبنی تھا لیکن ان اوائلی ماہی گیروں کو مچھلی کے ساتھ ساتھ دودھ، گوشت، سبزیوں و پھل کی ضرورت ہوتی تھی…
سرخ آسماں
اس تصویر میں، میں اور میرا تین سالہ بیٹا زامران بارش کے بعد تھدو ندی کے کنارے کھڑے ہیں۔ یہ تصویر بے خبری میں کھینچی گئی ہے، میں اور زامران مکالمہ کر رہے ہیں۔ وہ بہ ضد ہیں کہ ندی میں نہانا ہے۔ شام کا وقت ہے موسم میں ہلکی سی خنکی ہے اور میں…
ابھی تو چاک پہ جاری ہے رقص مٹی کا۔۔ کمہار واڑا کی کمہارن سکینہ بی بی کی کہانی، جو چار نسلوں سے برتن بنا رہی ہیں، لیکن۔۔۔
مٹی کے برتنوں کا سفر ہزاروں سالوں پر محیط ہے۔ پتھر کے آخری دور میں جب انسان جنگلوں کی زندگی چھوڑ کر تمدن کی طرف آنے لگا تو مٹی بلکہ چکنی مٹی اس کی منزل ٹھہری۔ اس مٹی ہی نے اسے ایک مقام پر قیام اور گھرداری کے طور طریقوں سے آشنا کیا۔ انسان نے…