سپریم کورٹ کا کراچی میں چار قدرتی جھیلیں بحال کرنے کا حکم
کراچی : سپریم کورٹ نے کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں چار قدرتی جھیلیں بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے سپریم کورٹ میں رفاعی پلاٹوں اور پارکوں پر قبضے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب عدالت میں پیش ہوئے سماعت کے دوران چیف جسٹس نے…
کراچی میں سرد ہواؤں کے ڈیرے، حد نگاہ متاثر
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سرد ہوائیں چل رہی ہیں اور حد نگاہ صرف چار کلومیٹر کے لگ بھگ ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سرد ہوائیں چل پڑی ہیں،جن کی رفتار 34 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے، شمال مشرقی سمت بلوچستان کی جانب سے چلنے والی معمول سے تیز…
کراچی سے گوادر پاکستان کی پہلی اسپیڈ بوٹ ریلی کا 23 نومبر سے آغاز
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی سے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر تک پاکستان کی پہلی اسپیڈ بوٹ ریلی 23 نومبر سے شروع ہوگی، اس پانچ روزہ ایونٹ میں دس اسپیڈ بوٹس حصہ لیں گی پاکستان کی پہلی اسپیڈ بوٹ ریلی کی تقریب رونمائی کراچی میں ہوئی اس موقع پر تبصرہ کرتے…
غلام رسول کلمتی کی کتاب ”کلمت ھما روچ کلمت اَت“ کے مضامین کا خلاصہ
کتاب: ”کلمت ھما روچ کلمت اَت“ مصنف : غلام رسول کلمتی ناشر: ابابگر کلمتی اکیڈمی (پلیری،گوادر) تحریری زبان: بلوچی کل صفحات: 400 قیمت: 800روپے سال اشاعت:2021ع (ذیل میں ہم غلام رسول کلمتی کی شاہکار تاریخی تصنیف”کلمت ھما روچ کلمت اَت“ کے مضامین کا خلاصہ پیش…
ماڈرن کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ منظوری کے آخری مراحل ہے، وزیر ریلوے
اسلام آباد : وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ماڈرن کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبہ منظوری کے آخری مراحل ہے تفصیلات کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ جماعت اسلامی کے رکن مشتاق احمد نے کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی میں تاخیر…
”سی پیک“ ڈیموگرافک بم
پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سندھ کے لئے ڈیموگرافک بم ثابت ہوگا۔ کراچی کی ساحلی پٹی پر سی پیک کے منصوبوں اور سرگرمیوں کی وجہ سے شہر اور گرد و نواح کی اراضی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ۔ مختلف ہاؤسنگ اسکیمز بنانے کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔ نہ صرف…
رکن سندھ اسمبلی سلیم بلوچ اور راجا رزاق کی ایم ڈی واٹر بورڈ سے ملاقات
کراچی : ملیر سے منتخب رکن سندھ اسمبلی سلیم بلوچ اور راجا رزاق کی قیادت میں وفد نے ایم ڈی سیکرٹریٹ میں ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان سے ملاقات کی ملاقات میں ضلع ملیر کے حوالے سے فراہمی و نکاسی آب کے مختلف مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی نمائندوں نے…
ایک تصویر ایک کہانی-21
گجھڑو ڈورو سے گجر نالہ تک کا سفر تصویر میں جو نقشہ ہے، آج کی کہانی اس کے متعلق ہے، یہ نقشہ دیھ گُجھڑو(ڳُجھڙو) کا ہے، جو 1915ع میں انگریز دور میں بنایا گیا تھا۔ انگریز نے سندھ پر قبضے کے بعد زمین کے سروے کا کام 1896ع میں شروع کیا ، لیکن کراچی میں…