کورنگی مہران ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی، ملازم کا بڑا انکشاف
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی میں بچنے والے ملازم نے بڑا انکشاف کیا ہے. ملازم نے فیکٹری کے مالک پر الزام عائد کیا کہ مالک نے فیکٹری کو آگ لگانے کی دھمکی دی تھی فیکٹری ملازم نے میڈیا سے گفتگو میں…
کراچی میں دو ہفتوں میں ایک کروڑ دس لاکھ کے سولہ ہزار سے زائد چالان
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں، والدین اور گاڑی مالکان کے خلاف جاری مہم کے صرف دو ہفتوں کے دوران سولہ ہزار سے زائد چالان کر کے لگ بھگ ایک کروڑ روپے دس لاکھ جرمانہ عائد کردیا عدالت کے حکم پر ٹریفک پولیس نے کم عمر…
کراچی میں شدید گرمی، تاریخ کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈ
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے اور گزشتہ رات شہر کی تاریخ کی تیسری گرم ترین رات رہی تفصیلات کے مطابق ملک کے مشرق میں موجود ہوا کے کم دباؤ کے باعث سندھ کے بیشتر علاقے خاص طور پر کراچی میں گزشتہ چند روز سے شدید گرمی کی…
کراچی میں کل تک موسم گرم رہے گا: ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات
کراچی : محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل (جمعرات) تک موسم گرم ہی رہے گا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ بھارت اور پاکستان میں دو مون سون سسٹمز موجود ہیں. ان دونوں سسٹمز کے…
کراچی میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر کی مشکوک خودکشی
کراچی : کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن، منصور نگر میں ایک شخص نے خود کو گولی مارکر خود کشی کرلی پولیس کے مطابق خود کشی کرنے والا ٹارگٹ کلر شاہین بہاری ہے جس نے چند روز قبل ساتھی کے ساتھ مل کر پولیس افسر کو قتل کیا تھا اور اب پولیس چھاپوں سے پریشان ہو…
کراچی : گرین لائن بس اکتوبر میں چلے گی
کراچی : وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی والوں کو نوید سنائی ہے کہ اکتوبر کے آخر تک چالیس بسوں سے گرین لائن کھول دی جائے گی کراچی میں وزیرِ بحری امور علی حیدر زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ پلاننگ اسد عمر نے بتایا کہ ایک سال پہلے وزیرِ اعظم عمران…
نو، دس ستمبر کو کراچی میں بارش کا امکان
کراچی : صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 9 اور 10 ستمبر کو بارش کا امکان ہے ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں بارش برسانے والا ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے، ہوا کے کم دباؤ کا رخ مغرب کی جانب ہے انہوں نے کہا کہ مون سون…
کراچی کی فضاؤں میں بو، آخر ماجرا کیا ہے؟
کرچی : صوبائی دارالحکومت کراچی کی فضاؤں میں عجیب سی بو محسوس کی جا رہی ہے شہر میں پھیلی بو کے حوالے سے پاکستان میں ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تکنیکی مشیر معظم خان کا کہنا ہے کہ مون سون میں نوکٹیلیوکا نامی آبی حیات پیدا ہوتے ہیں معظم خان کا کہنا تھا کہ قدرتی طور…