کھیرتھر کا سفر : کھیرتھر اب تباہی کے سائے میں (ساتویں قسط)
رتن ناتھ مندر سے ہوتے ہوئے ہمیں آگے دریجی کی جانب جانا تھا۔ اس وقت ہم ضلع جامشورو کی حدود میں تھے۔ آگے دریجی یونین کونسل آتی ہے، جو پہلے ضلع لسبیلہ میں شامل تھی مگر اب ضلع حب چوکی کا حصہ ہے۔ جیسے ہی ہم رتن ناتھ مندر اور اس کے صاف شفاف چشمے…
کھیرتھر کا سفر: کھیرتھر اب تباہی کے سائے میں (تیسری قسط)
مول شریف کے حوالے سے شہر کی اہمیت، ہندو کمیونٹی کے کاروباری دیوان، شہر میں واقع خوبصورت مندر اور مول ندی کے حوالے سے دوسری قسط میں ہم نے تفصیلات بیان کی ہیں۔ آج ہم ذکر کریں گے مول جاتے ہوئے مول شہر سے چھ کلومیٹر پہلے چوکنڈی طرز کی قبروں کا، جن کو سندھی…
کھیرتھر نیشنل پارک میں ریتی بجری کی غیر قانونی کان کنی کو فوری طور پر روکنے کی اپیل
ملیر میں ایک طویل عرصے سے ریتی مافیا کی طرف سے ریتی بجری کی چوری جاری ہے، جو ایک سو چوالیس کے باوجود اس وقت اپنی انتہاؤں پر ہے۔ سندھ انڈینجنس رائٹس الائنس کے ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ریتی بجری کی کان کنی سندھ ہائی کورٹ کی پابندی کی کھلم کھلا خلاف…
ماحولیاتی تباہی کے اثرات اور سندھ کا کھیرتھر نیشنل پارک
کھیرتھر نیشنل پارک کی زمینوں پر بحریہ ٹاؤن مسلسل قبضہ کرتا جا رہا ہے، سپریم کورٹ کے احکام کے برخلاف پھیلتا جا رہا ہے، کھیرتھر نیشنل پارک کے حدود کی پامالی کے ساتھ وہاں کے جنگلی حیاتیات کے بریڈنگ ایریا کو ختم کیا جا رہا ہے، وہاں پہ موجود انڈیجینئس آبادی…
پیار کا پہاڑ (نِیْہُں جَبل)
سندھ میں کھیرتھر پہاڑ اور کارونجھر پہاڑ کی خوبصورتی تو ایک ضرب المثل کا درجہ رکھتی ہے، اپنے محلِ وقوع اور تاریخی لحاظ سے ان کی اہمیت مسلمہ ہے۔ لیکن ایک ایسا بھی چھوٹا پہاڑ ہے، جو حیرت کدہ سے ہرگز کم نہیں۔ قدرت کے اس عظیم شاہکار اور تاریخی پہاڑ کو ’’پیار…
کیرتھر نیشنل پارک کا وجود خطرے میں
کیر تھر نیشنل پارک، جو کہ متنوع جنگلی حیات اور قدرتی خوبصورتی کا ایک محفوظ مقام ہے، کو ہاؤسنگ سوسائٹیوں اور بااثر اداروں کے تجاوزات سے شدید خطرات کا سامنا ہے۔ یہ پارک، جو اپنے ناہموار علاقے، خوبصورت ندی نالوں اور مختلف انواع کی پناہ گاہ کے طور پر جانا…
میگا ہاؤسنگ پروجیکٹس ماحولیاتی تباہی اور کھیرتھر نیشنل پارک
"ترقی کی دوڑ میں، ہمیں اپنے قدرتی ورثے کے تحفظ کی قدر کو فراموش نہیں کرنا چاہیے۔ ایک اہم معاملہ متنازعہ میگا ہاؤسنگ پراجیکٹ، بحریہ ٹاؤن کراچی ہے، جو مشہور کھیرتھر نیشنل پارک کے ماحولیاتی توازن کے لیے ایک اہم خطرہ ہے۔ اس مضمون میں، ہم اس منصوبے کی…
کھیرتھر کا پروٹیکشن ایریا بھی بحریہ ٹاؤن کے دَست بُرد سے محفوظ نہ رہ سکا!
ضلع جامشورو کے علاقے کھیرتھر میں، علی نامی نوجوان نے کارکنوں اور صحافیوں کے ایک گروپ کے ساتھ بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ دیگر گاؤں والوں کے طرح، ان کی زمین کا ٹکڑا بھی ان سے ہتھیا لیا گیا ہے صحافیوں اور کارکنوں کے اس گروپ نے بحریہ ٹاؤن – ایک نجی…