جسم پر پھوڑوں سے لے کر گردے کی پتھری تک۔۔ بیس بدترین جسمانی درد
کون سا جسمانی درد سب سے زیادہ تکلیف دہ ہے۔۔۔ اس کا سیدھا سا جواب تو یہ ہے کہ ہم جس درد میں مبتلا ہوتے ہیں، ہمارے لیے وہی درد سب سے زیادہ تکلیف دہ ہے لیکن یقیناً درد ایک مشکل موضوع ہے۔ یہ فیصلہ کرنا کہ کون سا درد زیادہ تکلیف دہ ہے، اس…
بیماریوں کی تشخیص کے لیے مہنگے ٹیسٹوں کے نتائج پر کتنا بھروسہ کیا جا سکتا ہے؟
ہم اچھی بھلی زندگی جی رہے ہوتے ہیں کہ اچانک روز مرہ کے معمولات کو نمٹانے کے دوران ہمیں اپنی طبیعت ناساز لگتی ہے تو ایسے میں ہم علاج اور طبیعت میں بہتری کے لیے ڈاکٹروں سے رجوع کرتے ہیں مرض کی تشخیص کے لیے ڈاکٹر ہم سے کچھ سوالات پوچھتے ہیں اور مزید جانچ…
گردوں کی بیماریوں میں مبتلا افراد میں امراض قلب بڑھنے کا انکشاف
ایک حالیہ تحقیق، جو طویل عرصے تک جاری رہی، سے معلوم ہوا ہے کہ گردوں کی مختلف بیماریوں یا پیچیدگیوں میں مبتلا افراد میں امراض قلب بڑھنے کے امکانات نمایاں ہوتے ہیں، جو بعض افراد میں انتہائی شدید بھی ہو سکتے ہیں ماضی میں ہونے والی متعدد تحقیقات میں بھی…
گردوں کے امراض میں مبتلا افراد کے لیے مچھلی کھانا کیسا ہے؟
مچھلی ہماری غذا کا اہم جزو ہے اور عام طور پر مچھلی کو دل، دماغ، نظام ہاضمہ اور آنکھوں کی بیماری سمیت وٹامن ڈی میں مددگار غذا کے طور پر پہچانا جاتا ہے، تاہم ایک تازہ تحقیق سے اس کے ایک اور حیران کن فائدے کا انکشاف ہوا ہے حال ہی میں امریکی ماہرین کی…
گردوں کے امراض کی جانب اشارہ کرنے والی نشانیاں
گردے انسانی جسم کا اہم عضو ہیں، دنیا میں ہر سال پچاس ہزار سے زائد افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، جس کی ایک بڑی وجہ گردہ عطیہ کرنے والوں کی کمی ہے پاکستان میں اس حوالے سے مستند اعدادوشمار تو دستیاب نہیں مگر ایک…
ذیابیطس کے لیے بنائی گئی ادویات کا گردوں کی بیماری پر اثر کا انکشاف
اکثر اوقات ایک مرض کے لیے بنائی گئی دوا کے دوسرے امراض بڑھانے یا پھر حیران کن طور پر کچھ امراض کو کم کرنے میں بھی اہم کردار سامنے آتا ہے ایسا ہی کچھ ذیابیطس کے لیے بنائی گئی دو مختلف اقسام کی ادویات کے معاملے میں بھی ہوا، جن کے استعمال سے حیران کن…