برانڈ کلچر: انسانی وقار کی نیلامی اور استحصالی نظام
جدیدیت کی اس بے لگام دوڑ اور عالمگیریت (گلوبلائزیشن) کے حصار میں ”برانڈ کلچر“ نے ایک ایسی سحر انگیز لیکن ظالم نفسیاتی اور معاشی لوٹ مار کی صورت اختیار کر لی ہے، جس میں آج کا انسان اپنی مرضی سے اپنی جیب اور خودداری کا سودا کرنے کو فخر سمجھتا ہے۔ یہ ایک…
کوڑے داں (مختصر افسانہ)
علی داد گوٹھ، پہاڑوں کے دامن میں واقع ایک چھوٹا سا گاؤں ہے، جہاں ہوا کبھی پاکیزگی کی قسم کھاتی تھی۔ بارش کے بعد جب ندیاں بہتی تھیں، تو زمین کی خوشبو سانسوں میں سمٹ جاتی تھی، گویا کہیں ماں نے بچے کو گود میں لے رکھا ہو۔ یہ ندیاں موسمی تھیں چند مہینوں کے…
بدلتے زمانے میں غلامی کی بدلتی شکلیں
قدیم زمانے میں جب طاقتور قومیں کمزوروں پر حملہ کرتی تھیں تو ان کے تین مقاصد ہوتے تھے۔ مالِ غنیمت کو لوٹنا، مفتوح قوم کی زمینوں پر قبضہ کرنا اور جنگی قیدیوں کو غلام بنانا۔ ابتدا میں جنگی قیدیوں کو فتح کے بعد قتل کر دیا جاتا تھا، تاکہ وہ ان کے لیے خطرے کا…
امریکہ میں غلامی، جس سے مر کر ہی رہائی ملتی تھی
سولہویں صدی میں جب نوآبادکار انگلستان سے امریکہ آئے اور اپنی بستیاں آباد کیں تو انہیں مختلف شعبوں میں کام کے لیے نوکر اور غلام چاہیے تھے۔ اس کی وجہ سے کالونیوں میں طبقاتی تقسیم پیدا ہوئی۔ امریکہ کی نئی کالونیوں میں کاریگروں، مزدوروں اور کسانوں کی سخت…
ٹیکنالوجی کی طاقت اور ترقی
ڈارن آسیموگلو اور سائمن جانسن نے ٹیکنالوجی کی طاقت اور ترقی پر اپنی کتاب ’پاور اینڈ پراگریس‘ میں اُن تبدیلیوں کا ذکر کیا ہے جو پتھر کے زمانے سے آج تک دنیا کو بدلتی رہیں ہیں۔ انسان کبھی بھی اپنے ماحول سے مطمئن نہیں رہتا ہے۔ اُس کی برابر کوشش ہوتی ہے کہ…
چراغ تلے اندھیرا۔۔ مشہور فٹبالرز کے لیے جوتے تیار کرنے والے مزدور تنخواہ بڑھانے کے مطالبے پر نوکری سے بے دخل
دنیا کی نظریں جب قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کی چکا چوند میں کھوئی ہوئی تھیں، اور وہ مشہور فٹبالرز کی شاندار مہارت اور ان کی جانب سے کیے گئے گولوں پر جشن منا رہے تھے، وہیں ان فٹبالرز کے جوتوں کی تیاری میں مصروف مزدور زندگی کے تلخ اوقات کا سامنا کر رہے…