نیپال کی ایک انوکھی زبان کی کہانی، جس میں ’ہاں‘ اور ’نہیں‘ کے الفاظ ہی نہیں!
یہ نیپال کا ایک نشیبی علاقہ ہے، ترائی کی پہاڑیوں کی سردیوں کی دھند چھائی ہوئی ہے۔۔ اسی دھند سے اٹھارہ سالہ ہیما کسونڈا گلابی رنگ کے ہُڈ والی سویٹ شرٹ میں لپٹی اسکول کے بورڈنگ ہاؤس سے باہر نکلتی ہیں ہیما یہاں پر کسونڈا قبیلے کی آخری کڑی ہیں۔ کسونڈا قبیلہ…
فارسی کے میدان اور انگلش کے میڈیم کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
اے شمع تری عمر طبیعی ہے ایک رات، ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے۔۔ ’شمع‘ عربی لفظ ہے، اس کے معنی ’موم‘ کے ہیں جب کہ اس ‘موم’ سے بنی ‘موم بتی’ بھی عربی میں ‘شمع’ کہلاتی ہے۔ شمعیں جتنی ہوں روشنی بھی اسی نسبت سے ہوتی ہے۔…
’محور‘ سے ’محاورہ‘ اور پھر ’حُور‘ کیسے بنی؟
صلیب و دار کے قصے رقم ہوتے ہی رہتے ہیں، قلم کی جنبشوں پر سر قلم ہوتے ہی رہتے ہیں۔۔ شعر مقبولِ خاص شاعر عزیز حامد مدنی کا ہے، غالب نے جس لغزش قلم پر ہاتھ قلم ہونے کی دُہائی دی تھی، مدنی صاحب نے اُسی جُرمِ قلم پر سرقلم ہونے کا مژدہ سنا ہے…
تیر، تیغ اور پھر ٹائیگر، الفاظ کا دلچسپ سفر
پہلے ہوتا تھا نظر کے تیر سے، کام اب ہوتا ہے وہ کف گیر سے مروت و مرمت کا فرق سمجھاتا یہ پُرمُزاح شعر ’محمد یوسف پایا‘ کا ہے۔ اس شعر میں ہماری دلچسپی لفظ ’تیر‘ اور ’کف گیر‘ میں ہے فارسی زبان میں ’تیر‘ مختلف معنی میں استعمال ہوتا ہے، مثلاً ایرانی تقویم کا…
زباں فہمی: راولپنڈی کا ہیرو ’راول‘ کون تھا؟
دکھ کسی ایک کا نہیں ہوتا، یہ میرے گاؤں کی روایت ہے. کبھی گاؤں کی سادہ و بے ریا زندگی میں دُکھ سُکھ سانجھے ہوتے تھے، مگر اب یہ روایت ایک بُھولی بسری یاد میں ڈھل گئی ہے۔ پردیس میں کُھلنے والے روزگار کے دروازوں سے در آنے والی ’خوشحالی‘ نے محبت، مُرَوَّت اور…
زباں فہمی: کیا پنچائتی نظام آریاؤں نے متعارف کروایا تھا
بکھیرتے رہو صحرا میں بیج الفت کے کہ بیج ہی تو ابھر کر شجر بناتے ہیں دشتِ نفرت کو صحنِ الفت میں بدلنے کا نسخہ سُجھانے والے شاعر ’جمیل الدین عالی‘ ہیں۔ ہم ان کے عالی جذبات کی قدر کرتے اور کچھ ’بیج‘ کا ذکر کرتے ہیں ’بیج‘ کی اصل سنسکرت کا ’بیجا/ बीज ‘…
مادری زبان کا عالمی دن؛ غور طلب حقائق
جس طرح کرہ ارض پر زندگی کے لیے حیاتیاتی تنوع ناگزیر ہے۔ اسی طرح سماجی زندگی میں امن ، اور استحکام کے لیے ضروری ہے کہ مختلف رنگ ، نسل ، مذہب ، صنف ، ثقافت ، اقدار اور زبانوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے درمیان کوئی امتیاز نہ روا رکھا جائے بلکہ سب…