فی قیدی تین چمچ چاول
چند ہفتے قبل اسی صفحے پر ’’اسرائیلی گوانتانامو‘‘ کے عنوان سے فوج کے زیرِانتظام سدی تیمان کیمپ میں چار ہزار سے زائد فلسطینی قیدیوں پر ہر طرح کے اذیتی تجربات آزمائے جانے کا تفصیلی تذکرہ کیا گیا تھا۔ اس بابت ایک وکیل کے روبرو ایک قیدی کے شہادتی بیان کا…
ایک زندگی پانی پر رہتی ہے: سمندری خانہ بدوش باجاؤ قبیلے کی کہانی، جو حیران کن حد تک آکسیجن کے بغیر سمندر کی تہہ میں رہ سکتا ہے۔
جب ہم اپنی سانس روک کر پانی کے اندر جاتے ہیں، تو ہمارا جسم خود بخود متحرک ہوجاتا ہے جسے ڈائیونگ ریسپانس کہا جاتا ہے۔ دل کی دھڑکن سست ہو جاتی ہے، تلی اور خون کی نالیاں سکڑ جاتی ہیں، یہ ہمارے جسم کا وہ رد عمل ہے، جو آکسیجن کم ہونے پر توانائی بچانے…
دہشت گردی اور کسی بھی وبا سے زیادہ تباہ کن فضائی آلودگی، تیرہ کروڑ سے زائد قبل از وقت اموات کی وجہ ہے!
سنگاپور کی یونیورسٹی نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں 1980 سے 2020 کے درمیان جنگل کی آگ یا دیگر انسانی ذرائع سے پھیلائی جانے والی فضائی آلودگی تقریباً تیرہ کروڑ سے زائد قبل از وقت اموات کا سبب بنی ہے۔ اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق…
امریکہ سے امریکہ تک۔۔ 1844 میں کھیلے گئےکرکٹ کے پہلے بین الاقوامی میچ کی دلچسپ کہانی اور رواں ٹی ٹئینٹی ورلڈ کپ
پہنچی وہیں پہ خاک، جہاں کا خمیر تھا۔۔۔ یہ دلچسپ کہانی ہے کرکٹ کے پہلے بین الاقوامی کرکٹ میچ کی۔۔ جو امریکہ میں کھیلا گیا تھا۔۔ اور آج ایک بار پھر کرکٹ امریکہ پہنچ چکی ہے یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہو چکا ہے۔۔ سب کی نظریں اپنی…
سندھ میں 52 ہزار ایکڑ زمین فوج کی حمایت یافتہ فرم کے حوالے
سندھ کی صوبائی نگران حکومت نے قوم پرست جماعتوں کے تحفظات اور مخالفت کے باوجود فوج کی حمایت یافتہ کمپنی کے ساتھ باضابطہ طور پر ایک ایسا معاہدہ کر لیا ہے، جس کے تحت اسے چھ اضلاع میں باون ہزار ایکڑ سے زائد زمین کارپوریٹ فارمنگ کے لیے دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ…
امریکی انجینیئر تھامس ایڈیسن، ٹویوٹا موٹرز کا ’ایک چارج میں بارہ سو کلومیٹر‘ کا دعویٰ اور الیکٹرک گاڑیوں کا مستقبل
کیسا لگے گا اگر آپ کی الیکٹرک گاڑی (ای وی) میں ایسی بیٹری ہو، جو ریگولر بیٹری سے تقریباً دوگنا رینج دے اور چارج ہونے میں کم از کم وقت لے؟ اگرچہ اس کا جواب یقیناً گرمجوشی سے ’بہت ہی زبردست!‘ ہی ہو سکتا ہے، جاپانی آٹو دیو ٹویوٹا موٹر سے توقع ہے کہ وہ…
بلوچ لانگ مارچ کے شرکا کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کی لہر۔۔۔ لانگ مارچ کا پس منظر کیا ہے؟
اسلام آباد میں بلوچستان سے جانے والے لانگ مارچ کے شرکا بالخصوص خواتین اور بچوں کی گرفتاری کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی شہروں میں احتجاج جاری ہے بدھ کی شب یہ مارچ تربت سے 26 دن کا سفر طے کر کے اسلام آباد پہنچا تھا۔ جہاں مبینہ طور پر پولیس نے مارچ…